علامہ خادم حسین رضوی قصور میں زیادتی کے بعد قتل کر دیے جانے والی زینب کو انصاف ..
تازہ ترین : 1

علامہ خادم حسین رضوی قصور میں زیادتی کے بعد قتل کر دیے جانے والی زینب کو انصاف دلوانے کیلئے میدان میں آگئے

قصور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات جنوری ء) علامہ خادم حسین رضوی قصور میں زیادتی کے بعد قتل کر دیے جانے والی زینب کو انصاف دلوانے کیلئے میدان میں آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز قصور واقعہ میں پولیس فائرنگ سے جاں بحق افراد کی نماز جنازہ سربراہ تحریک لبیک خادم حسین رضوی نے پڑھائی۔ اس موقع پر شرکاء نے پنجاب حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ لوگوں کی کثیر تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر علامہ خادم حسین رضوی نے بھی زینب کو انصاف دلوانے کیلئے جدوجہد کرنے کا اعلان کیا۔
وقت اشاعت : 11/01/2018 - 22:26:14

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں