قصور کے اندوہناک وا قعہ کی جتنی بھی مذ مت کی جا ئے کم ہے ، انتظامی نا کامی اور معاشرے کی ا جتما عی ذمہ دار ی سے بھی انکار قطعی طو ر نھیں کیا جا سکتامگر اس ٹریجڈی کا سیاسی نمبر بنانے کیلئے استعمال بھی اخلاقی اور سیاسی دیوالیہ پن کی نشانی ہے

وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کا ٹویٹ

جمعرات 11 جنوری 2018 22:11

اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات 11 جنوری 2018ء) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قصور کا اندوہناک وا قعہ کے جتنی بھی مذ مت کی جا ئے کم ہے ، انتظامی نا کامی اور معاشرے کی ا جتما عی ذمہ دار ی سے بھی انکار قطعی طو ر نھیں کیا جا سکتامگر اس ٹریجڈی کا سیاسی نمبر بنانے کیلئے استعمال بھی اخلاقی اور سیاسی دیوالیہ پن کی نشانی ہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیا ن میں خواجہ آصف نے کہاکہ قصور کا اندوہناک وا قعہ کی جتنی بھی مذ مت کی جا ئے کم ہے ، انتظامی نا کامی اور معاشرے کی ا جتما عی ذمہ دار ی سے بھی انکار قطعی طو ر نھیں کیا جا سکتامگر اس ٹریجڈی کا سیاسی نمبر بنانے کیلئے استعمال بھی اخلاقی اور سیاسی دیوالیہ پن کی نشانی ہے۔