پاک افغان سرحدی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ ،ہلاکتوں کا خدشہ

اتوار 17 دسمبر 2017 22:41

کرم ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 17 دسمبر 2017ء)پاک افغان سرحدی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔

(جاری ہے)

اتوار کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈرون حملہ اپر کرم کے سرحدی علاقے متہ سنگرمیں ہوا جس میں امریکی ڈرون نے دو میزائل داغے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :