پاکستان میں سی پیک منصوبوں کے بارے میں غلط فہمیاں پھیلانے سے گریز کیا جائے ، ترجمان چینی سفارتخانہ
سی پیک کا مقصد باہمی صلاح مشورے کے ذریعے پورے ملک کے تمام حصوں کی خدمت کرنا ہے سی پیک سے متعلق تین منصوبوں کیلئے رقوم کی فراہمی روکنے بارے میڈیا اطلاعات درست نہیں ہیں چین کے رعایتی قرضوں پر صرف ایک یا دو فیصد سود جبکہ کمپنیوں کی سرمایہ کاری پر پانچ یا کم فیصد سود اداکرنا ہوتا ہے تین متذکرہ منصوبوں کے معاملے میں باہمی صلاح مشورے سے فنڈنگ کے مالیاتی طریقہ کار یا طریقہ کاجائزہ لیا جارہا ہے کسی منصوبے کے بارے میں کسی مالیاتی انتظام پر نظرثانی کو منفی انداز میں نہیں لیا جانا چاہئے
اتوار 17 دسمبر 2017 14:12
(جاری ہے)
ترجمان نے کہا کہ قرضوں اور سرمایہ کاری کے ذریعے چین پاکستانی معیشت کی حمایت کررہا ہے اور عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے میں مدد دے رہا ہے ۔ سی پیک ایک فلیگ شپ سماجی اقتصادی ترقیاتی منصوبہ ہے جس کا مقصد باہمی صلاح مشورے کے ذریعے وسیع پیمانے پر ملک کے تمام حصوں کی تمام مشمولہ ملک کے تمام حصوں کی خدمت کرنا ہے، سی پیک سے متعلق تین منصوبوں کے فنڈز کی روکنے کے بارے میں میڈیا اطلاعات پر تبصرہ کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ اس قسم کی اطلاعات درست نہیں ہیں ، فنڈز روکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، درحقیقت تین متذکرہ منصوبوں کے معاملے میں مالیاتی طریقہ کار یا رقوم کی فراہمی کے طریقہ کا جائزہ لیا جارہا ہے، ایسا دونوں حکومتوں کے باہمی صلاح مشورے کے ذریعے کیا جارہا ہے، نظرثانی کا مطلب کسی مخصوص منصوبے کے لئے فنڈنگ روکنا یا تبدیلی ہرگز نہیں ہے ، مالیاتی انتظامات پر نظرثانی طرفین کے معاملات کی مجموعی بہتری کیلئے کی جاتی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ بسا اوقات فنی بنیادوں پر کسی مخصوص معاملے میں مالیاتی ردوبدل کی ضرورت پیش آتی ہے اور ایسا کرتے ہوئے مخصوص علاقے یا عوام کے مفاد کو مد نظر رکھا جاتا ہے ، مفاہمت کے مطابق دونوں حکومتیں ضرورت پڑنے پر فنڈنگ کے طریقہ کا فیصلہ یا نظر ثانی کرتی ہیں، کسی منصوبے کے معاملے میں کسی مالیاتی مینجمنٹ پر نظرثانی کو منفی طریقہ پر نہیں لیا جانا چاہئے، ہر منصوبہ دونوں حکومتوں کیلئے اہم ہے اور مالیاتی انتظامات اس کے مطابق کئے جاتے ہیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ سی پیک کے بارے میں غلط فہمی یا غلط سوچ پیدا کرنے سے گریز کیا جانا چاہئے کیونکہ یہ بیلٹ و رو ڈ منصوبے کا اہم پائلٹ حصہ ہے اور دونوں حکومتوں کی قیادت اس کو انتہائی اہمیت دیتی ہے، سی پیک کی اہمیت دونوں ممالک کے عوام کیلئے بورڈ سے بالا تر ہے ، منصوبوں سے جلد استفادے پر عملدرآمد کا پہلا مرحلہ جلد ہی مکمل کر لیا جائے گا ، اس کے فوائد جلد ہی ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گے اور ملک کی توانائی کی قلت پر قابو پا لیا جائے گا ، دونوں حکومتوں نے 2030ء تک طویل المیعاد سی پیک منصوبے کو بھی حتمی شکل دیدی ہے ، توقع ہے کہ اس کا اعلان پیر کو کیا جائے گا ۔دریں اثنا پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے بھی ان اطلاعات کی تردید کی ہے کہ بیجنگ نے پاکستان میں چین ۔پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں میں سے بعض کی ادائیگی روک دی ہے۔ایک حالیہ پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ چین سے ایسی کوئی خبرنہیں ہے کہ چین کی حکومت نے کسی منصوبے کی فنڈنگ روکدی ہے ۔ترجمان نے مزید کہا کہ ادائیگیوں پر عمل مخصوص طریقے سے کیا جاتا ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 17 دسمبر 2017 کی مزید خبریں
-
کوئٹہ ،ْ چرچ پر خود کش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت9افراد جاں بحق ،ْ 35سے زائدزخمی
-
سینٹ کی ہول کمیٹی کا اہم اجلاس منگل کو ہوگا‘ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ آرمی چیف شرکت کریں گے
-
چیلنج کرتا ہوں الیکشن کروا لو،دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائیگا،عمران خان
-
عمران خان کے قافلے پر حملہ، تحریک انصاف کا دعویٰ
-
فائرنگ مجھ پر کی گئی ، الزام بھی مجھ پر لگا دیا گیا، علی موسیٰ گیلانی کی ہنگامی پریس کانفرنس
-
بہادر ہو تو آئو این ای125میں میرے مقابلے میں الیکشن لڑو ‘ سعد رفیق کا عمران خان کو چیلنج
-
وفاقی وزارت داخلہ نے27غیر سرکاری این جی اوز کو کام کرنے سے روک دیا
-
شیخ رشید نےاسٹیج پرعمران خان کوراناثناءاللہ کاخصوصی ذکرکرنےکی فرمائش کی
-
بھارت کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے تحت 16 پاکستانیوں کو رہا کرنے کیلئے ہدایات جاری
-
پاک افغان سرحدی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ ،ہلاکتوں کا خدشہ
-
راولپنڈی کے شہری اپنے گمشدہ ایم این اے کی تلاش کیلئے اشتہار جاری کرنیوالے ہیں ،چوہدری حسنین
-
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی کوئٹہ میں چرچ پر حملے کی شدید مذمت
-
حکومت نے تاخیر ی حربوں سے حدیبیہ کیس میں ریلیف لیا
-
امریکی اخبار نے دنیا کی 11خواتین کو سال 2017 کی بااثرخواتین قراردیدیا، مریم نواز کا نام بھی شامل
-
عمران خان کا اوکاڑا میں جلسہ ،جہانگیرترین تو نہیں آئے، ان کا جہازپہنچ گیا
-
خان پور:دولہےکےباراتی دوستوں کی ڈالروں،ریالوں اورڈبہ پیک موبائل فونز کی بارش
-
حدیبیہ کیس میں ملی بھگت ہوئی، شواہد چیئرمین نیب کو دوں گا، شیخ رشید کااعلان
-
سیالکوٹ عدالت میں جج اوروکیل آپس میں لڑ پڑے،ہاتھا پائی ہوتے رہ گئی،میڈیا رپورٹس
-
مجھے تنگ کرنے کیلئے میرا پاسپورٹ تجدید نہیں کیا جارہا ،جنرل (ر) پرویز مشرف
-
پاکستان میں سی پیک منصوبوں کے بارے میں غلط فہمیاں پھیلانے سے گریز کیا جائے ، ترجمان چینی سفارتخانہ
-
بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کی والدہ اور بیوی کے ویزے کی درخواست پاکستان کو موصول
-
عمران خان کی شادی جمائما سے ہو سکتی ہے ،مفتی نعیم
-
چین گوادر بندرگاہ کو فوجی مقاصد کیلئے استعمال کر سکتا ہے ، بھارتی واویلا
-
متحدہ عرب امارات میں اچانک موسم تبدیل، شدید بارش ، ژالہ باری ، لینڈسلائیڈنگ کے بعد سیلابی صورتحال پیدا، عوام سے گھروں میں رہنے کی ہدایت
-
کراچی کے شہری اداروں کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی ہزاروں ایکڑ زمین پر قبضوں اور چائنا کٹنگ کی حوالے سے رپورٹ منظرعام پر آگئی
-
بہن کے ہاتھوں بہن کا قتل: ملزمان نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان ریکارڈ کرادیا
-
داعش نے کوئٹہ کے چرچ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
-
عمران خان کے قافلے پر مبینہ فائرنگ کی ایف آئی آر درج ، علی موسیٰ گیلانی نامزد
-
پاکستان ٹیلی ویژن کے مستعفی چیئرمین عطاء الحق قاسمی کی کرپشن سے متعلق مزید سنسنی خیز انکشافات
-
کوئٹہ ، چرچ پر حملے کا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی مدعیت میںدرج
-
پینے کا صاف پانی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، پنجاب حکومت نے یہ حق لوٹانے کیلئے اربوں روپے سے ایک پروگرام بنایا ہی:شہبازشریف
-
لاہور ، آئی جی پنجاب کا کوئٹہ دھماکہ کے بعد پنجاب بھر میں سیکورٹی سخت کرنے کا حکم
-
صوبائی وزیر جنگلات کے والدسابق وفاقی وزیر میاں محمد زمان علات کے باعث انتقال کر گئے
-
ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پر لاہور بھر میں پتنگ بازی اور ون ویلرزکے خلاف کریک ڈائون
-
ر ا ولپنڈی ،شہر وکینٹ میں بدترین گیس لوڈشیڈنگ پر وزیراعظم گیس دو یا استعفیٰ دو! احتجاجی مہم شروع کر دی ہے،ظہیراعوان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم سرداورخشک جبکہ صبح کے وقت دھندچھائی رہے گی۔محکمہ موسمیات
-
لاہور، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی اپنے انتقال کی جھوٹی خبروں کی تردید
-
پانی کا بحران ارسا نے خطے کی گھنٹی بجادی
-
اے ٹی ایم سے دھوکہ د ہی سے رقوم نکلوانے کے جرائم کے خلاف بڑی کارروائیوں کے باوجود ایف آئی اے ناکام
-
پیر سیال شریف کی تحریک ختم نبوت کا دوسرا فیز 24 دسمبر کو شروع ہو گا، عاشقان رسولؐ ختم نبوت کے غداروں کا تعاقب جاری رکھیں گے، سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تلوار شہباز شریف کے سر پر لٹک رہی ہے، پنجاب کے قاتل حکمرانوں ..
-
تحصیل ٹل میں مینارٹیز کے افراد کو مذہبی طور پر ہراساں کرنے کے واقعے کا ڈراپ سین،چیف سیکرٹری نے اسسٹنٹ کمشنر ٹل کومعطل کر دیا
-
ْنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ضلع ناظم ہری پور قاتلانہ حملہ میں شدید زخمی ،ْ حملہ آور فرار
-
دو ماہ کے اندر سیاسی بحران حل نہیں کیا گیا تو گنی بسائو کے خلاف پابندیاں لگائی جاسکتی ہیں،مغربی افریقی رہنمائوں کی دھمکی
-
فلسطینی ارب پتی تاجر سعودی عرب میں گرفتار،چھ دن بعد رہا
-
اگر اقوام متحدہ القدس کے معاملے میں ضروری کاروائی نہیں کرتی تو ہم خود متعلقہ حکام پر دباو ڈالیں گے،طیب اردگان
-
فلپائن ، طوفان کے ٹکرانے کے بعد تودے گرنے سے 26افراد ہلاک
-
فضائی آلودگی ،ایران میں پرائمری سکول بند کردئیے گئے
-
کانگو میں اقوام متحدہ مشن کا عمر لڑکیوںسے جنسی زیادتی میں ملوث10ملیشیاء ارکان اور صوبائی رکن اسمبلی کو عمر قید کی سزاؤں کا خیرمقدم
-
امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے، انڈونیشی علمائ کا مطالبہ
-
سوئٹزرلینڈ میں دنیا کی سب سے ڈھلواں ریلوے لائن تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.