سانحہ ماڈل ٹاؤن کی غیر جانبدار تفتیش کیلئے شہباز شریف،رانا ثناء اللہ کا استعفیٰ ضروری ہے،
سیاسی قائدین کو میں نے نہیں جسٹس باقر نجفی کمیشن کی ابہام سے پاک رپورٹ نے قائل کیا ، آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کی طرح قوم کو جسٹس نجفی کمیشن کی رپورٹ بھی حفظ کروا دی، مظلوموں کو انصاف دلوانے کیلئے وکلاء برادری کی مدد حاصل ہے، قاتلوں اور کرپٹ عناصر کے احتساب اور اصلاحات کے بغیر الیکشن ہوئے تو یہی قاتل ذہنیت پلٹ کر آئیگی عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی سنٹرل کور کمیٹی کے ممبران سے گفتگو
بدھ 13 دسمبر 2017 22:49
(جاری ہے)
ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ ہمیں انتخاب کے وقت پر منعقد ہونے یا التواء کا شکار ہونے سے کچھ لینا دینا نہیں، ہمیں شہدائے ماڈل ٹاؤن کے انصاف اور ان کے قصاص سے غرض ہے۔
کرپشن، بدعنوانی،لوٹ مار،قتل و غارت گری کے ’’بریڈنگ گراؤنڈ‘‘کو ختم کرنے کیلئے اس نظام کو بدلنا ہو گا۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے آرکیٹیکچر اور ڈیزائنر شریف برادران،رانا ثناء اللہ ہیں جبکہ اس پر عملدرآمد پنجاب پولیس اور شہباز شریف کے دست راست بیوروکریٹس نے کروایا،بے گناہوں کا خون بہانے والے تمام کردار اپنے عبرتناک انجام کو پہنچیں گے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ میں کھل کر بتا دیا گیا 16 جون 2014 ء کی میٹنگ میں بیریئر نہیں میری وطن واپسی کا ایجنڈا ڈسکس ہوا اور اس میٹنگ میں وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ اور ہوم سیکرٹری نے شہباز شریف کی نمائندگی کی اور خون خرابے کے اس منصوبے کو حتمی شکل دی گئی، اب یہ ساری باتیں راز نہیں جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ کے صفحات کا حصہ ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ تحریک منہاج القرآن،عوامی تحریک کی تعلیم اور منشور امن ہے، اگر کوئی ہمارے امن کو کمزوری سمجھتا ہے تو یہ اس کے دماغ کا خلل ہے۔ چاہتے تو چند ہفتوں میں اپنے شہداء کا بدلہ لے لیتے مگر میں نے پوری زندگی اپنے ورکرز کو امن کی تعلیم دی ہے اور کسی بھی نازک مرحلہ پر قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا۔ساڑھے تین سال انصاف کیلئے عدلیہ کی طرف دیکھا، اللہ کا شکر ہے کہ قاتل کمزور ہورہے ہیں اور مظلوموں کی سنی جارہی ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کیلئے دو جے آئی ٹیز بنائیں، ایک جے آئی ٹی کی ٹمپرڈ رپورٹ اے ٹی سی میں جمع کروائی گئی جبکہ دوسری جے آئی ٹی کی رپورٹ سرے سے عدالت میں جمع ہی نہیں کروائی گئی،یہاں تک کہ شہداء کے ورثاء کو بھی اس کی مصدقہ یا غیر مصدقہ کاپی فراہم نہیں کی گئی۔ اس لیے ہم کہتے ہیں کہ شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کے ہوتے ہوئے غیر جانبدار تفتیش نہیں ہو سکتی، انہیں ہر حال میں استعفیٰ دیناہو گا اور انہیں عدالتوں کے سامنے سرنڈر کرنا ہو گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 13 دسمبر 2017 کی مزید خبریں
-
مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق امریکی فیصلہ مسترد، القدس فلسطین کا دارالحکومت قرار
-
بیت المقدس سے متعلق امریکی صدر کے فیصلے پر گہری تشویش ہے، فلسطینیوں کے حقوق کے حصول تک حمایت جاری رکھیں گے، شاہ سلمان بن عبدالعزیز
-
پاک فوج قبائلی عوام کی خواہشات کے مطابق فاٹا کو قومی دھارے میں لانے کی حمایت کرتی ہے‘ فاٹا میں دیر پا امن و استحکام کے لئے اقدامات کررہے ہیں‘
-
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اردن کے شاہ عبداللہ دوئم ابن الحسین کی ملاقات
-
جو کچھ ہو رہا ہے ملک کے لیے اچھا نہیں ، لگتا نہیں اسمبلیاں مدت پوری کریں گی ، ایازصادق
-
عمران خان کا دورہ کاٹی ،تاجروں اور صنعتکاروں نے شکایات کے انبار لگادیئے
-
پاکستان کے خلاف کسی قوت کو برداشت نہیں کریں گے، ڈی جی رینجرز سندھ
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی غیر جانبدار تفتیش کیلئے شہباز شریف،رانا ثناء اللہ کا استعفیٰ ضروری ہے،
-
پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ بندیوں کے عمل کی تکمیل میں اپنا کردار ادا کرے
-
انتخابات کو کسی بھی قیمت پر تاخیر کا شکار نہیں ہونے دینگے ،حکومت مہنگائی کی نئی لہر کا کیا علاج کریگی ‘ قمر زمان کائرہ
-
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ترکی سے لندن پہنچ گئے ، نواز شریف سے ملاقات کریں گے
-
پنجاب بھر کےتعلیمی اداروں میں دہشتگردی کا خطرہ ، متعلقہ افسران کو فوری طور پر سیکیورٹی بہتر بنانے کا حکم جاری
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
-
پیر حمید الدین سیالوی کا لاہور میں جلسے کا اعلان، ن لیگ کے مزید اراکین اسمبلی کے استعفے آنے کا دعوی
-
وزارت اطلاعات کے ساتھ اختلافات،چیئرمین پی ٹی و ی عطاء الحق قاسمی مستعفی
-
ایم ایم اے کو مکمل طور پر بحال کرنے کا فیصلہ،اگلے انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کا اعلان
-
بھارت میں بوسہ لینے کا مقابلہ،دو ارکان اسمبلی کی بھی شرکت،عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی
-
شہباز شریف اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی لندن میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز سے ملاقات
-
جب بھی سینیٹ کا الیکشن آتا ہے تو حکومتوں کو لالے ڈال دیئے جاتے ہیں،آصف زرداری طاہرالقادر ی کو کنٹینر پر چڑھا کر خود ایک طرف ہوجائیں گے ،خواجہ سعد رفیق
-
اسحاق ڈار کا امریکہ کے مہنگے ترین ڈاکٹرز سے دل کی سرجری کرانے کا فیصلہ
-
نواز شریف کے خلاف ریفرینسز کا معاملہ؛ احتساب عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
-
افغانستان میں مسلسل عدم استحکام سے پاکستان کی ڈومسٹیک اور سکیورٹی کامیابیوں کو خطرات ہیں ،ْ اعزاز چوہدری
-
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 2 جنوری 2018 تک توسیع کر دی
-
ملک میں ایک ہی روز عید منانے اور روزے رکھنے کا فیصلہ، قانونی بل حتمی شکل میں تیار
-
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات کی خبریں بے بنیاد نکلیں
-
تمام قومی و صوبائی اسمبلیاں فروری کے ماہ میں توڑ دیے جانے کا دعوی
-
سی پیک منصوبے سے مقامی صنعت کو کوئی نقصان نہیںپہنچے گا، ممنون حسین
-
ملک میں تیز تر ترقی، خوشحالی کیلئے سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل پیشگی شرط ہے، موجودہ حکومت نے اقتدار میں آتے ہی ترجیحات کا ازسرنو تعین کیا ،ملک میں معاشی استحکام کے لئے اقدامات کئے، آج ..
-
اگر قبل ازوقت انتخابات نہ ہوئے تو ملک میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، عمران خان
-
چیچہ وطنی، سابق دشمنی پر 6افراد نے مخالفین پر فائرنگ کر دی ،1شخص جاں بحق ،2شدید زخمی
-
پاکستان رینجرزسندھ نے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی لیکن آئیڈیل نہیں، وزیرداخلہ سندھ
-
مفتی منیب الرحمن سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات ،باہمی امور، ختم نبوتؐ، حلف نامہ ترمیم، بیت المقدس ایشو پر تبادلہ خیال
-
ْصوبائی وزیر قانون کی تحصیل شکر درہ میں اقدام قتل اور جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کیلئے قائم کردہ کمیٹی کے اقدامات،
-
ن لیگ کو فیصل آباد سے ایک اور جھٹکا 11یو سی چیئر مینوں نے استعفے پیر آف سیا لوی شریف کو پیش کر دیے
-
اثاثہ جات کیس :نیب لاہور نے چوہدری برادران کو کل15 دسمبرکو طلب کر لیا
-
چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی وقفہ سوالات میں جوابات نہ دینے پر شدید برہم
-
ہائیکورٹ کا بیرون ممالک جیلوں میں قید پاکستانیوں کو قانونی امداد کی فراہمی کے حوالے سے پالیسی پیش نہ کرنے پر سخت اظہار برہمی
-
پیمرا نے تمام نجی ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیو سٹیشنز کو عامر لیاقت حسین کو کسی بھی حیثیت میں آن ایئر نہ لینے کی ہدایات جاری کر دیں
-
نیب لاہور نے پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی سکینڈل میں تمام فریقین کو طلب کر لیا
-
چین کافلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی بحالی کیلئے حمایت جاری رکھنے کااعلان
-
لاہور، محکمہ خزانہ پنجاب نے وزراء اور مشیران کیلئے سرکاری خزانے کا منہ کھول دیا
-
شیخ رشید کو بھی گنا جائے یہ ابھی ایوان کے اندر ہی ہیں ،قومی اسمبلی میں حکومتی نشستوں پر خواتین اراکین کی شیخ رشید پر جملے بازی
-
بھارت میں ایک ہی خاندان کے 4افراد نے خود کشی کرلی
-
عراق میں امریکی افواج کو ایرانی نواز ملیشیا کی دھمکیاں
-
20 سال پرانا بدلہ لینے کے لیے سعودی شہری نے ہم وطن کو قتل کر دیا
-
اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے،دنیا یروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کرے،طیب اردگان
-
ڈوکلام میں اضافی فوجی نفری کی تعیناتی پر بھارت کو واویلا کرنے کی ضرورت نہیں، چین
-
متحدہ عرب امارات ، بجلی اور پانی کا بل مقررہ وقت میں ادا نہ کرنے پر100 درہم جرمانہ
-
امریکی ریاست آلاباما میں سینیٹ کا ضمنی انتخاب، ڈیموکریٹ امیدوار غیر متوقع طور پر کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.