بھرپورسردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ کدھرہے،سی این جی سٹیشن پرلمبی لمبی قطاریں کدھرہیں،وزیرخارجہ

پاور پلانٹس اور فیر ٹیلا زیر پلانٹس کو گیس مہیا ہے ،نوازشریف ڈلیورز الحمداللہ ،ْخواجہ آصف کا ٹوئٹ

اتوار 10 دسمبر 2017 21:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 10 دسمبر 2017ء)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھرپور سردیاں میں گیس کی لوڈ شیڈ نگ کدھر ہے سی این جی سٹیشن پر لمبی لمبی قطاریں کدھر ہیں پاور پلانٹس اور فیر ٹیلا زیر پلانٹس کو گیس مہیا ہے ،نوازشریف ڈلیورز الحمداللہ۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ بھرپور سردیاں ہیں ،ْگیس کی لوڈ شیڈ نگ کدھر ہے سی این جی سٹیشن پر لمبی لمبی قطاریں کدھر ہیں پاور پلانٹس اور فیر ٹیلا زیر پلانٹس کو گیس مہیا ہی،ْ بجلی مہنگے تیل کی بجائے سستی گیس سے پیدا ھو نی شروع ہو گئی ہے نواز شریف کے وعدے ایفا ہو ر ہے ہیں ،ْنوازشریف ڈلیورزالحمداللہ۔