پانچ لیگی اراکین اسمبلی نے اپنی سیاست کا اختیار سیالوی کو دیدیا،میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی میں سیاسی آدمی ہوں ،ْنظام مصطفی نظام نافذ کیا جائے ،ْ پیرآف سیال شریف خواجہ حمید الدین سیالوی
سیاست کرنے آئے ہیں آئندہ اسمبلیوں میں لبیک یارسول کے نمائندے جائیں گے ،ْ رانا ثناء اللہ کو جیل جاتے دیکھ رہا ہوں ،ْ ڈاکٹر اشرف جلالی کا خطاب
اتوار 10 دسمبر 2017 19:30
(جاری ہے)
، تاجدار ختم نبوت کانفرنس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب دوست محمد کھوسہ، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف میاں فرخ حبیب کی قیادت وفد نے شرکت کی ،سنی اتحاد کونسل ،نیشنل مسلم لیگ ،عوامی تحریک ،سنی تحریک ،لبیک یارسول ،پیر آف تونسہ شریف کے خواجہ عطا ء اللہ تونسوی،گولڑہ شریف کے پیر نظام الدین جامی، پیر آف سیال شریف کے پیر خواجہ حمید الدین سیالوی،پاکپتن شریف سے پیر دیوان عظمت ،حضرت سخی سلطان باہو کے سجادہ نشین پیر سلطان فیاض الحسن ،پیر آف بارو شریف کے پیر عاشق حسین باروی، سجادہ نشین آف جلال پور شریف، آستانہ عالیہ کیلیانوالہ شریف، شرقپور شریف کے میاں جلیل احمد شرقپوری،صاحبزادہ پیر مظہرسعید کاظمی، علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ، پیر میاں غلام مصطفی سمیت ملک بھر سے تمام گدی نشین مشائخ نے شرکت کی اور دھوبی گھاٹ اقبال پارک میں ملک بھر سے ان تمام گدی نشین مشائخ کے ہرازوں مرید ین آئے ہوئے تھے پیر آف سیال شریف حضرت خواجہ حمید الدین سیالوی کو مسلم لیگ (ن )کے استعفے پیش کرنے والوں ایم این اے غلام بی بی بھرانہ اور ڈاکٹر نثار احمد جٹ ،ایم پی ایز میں نظام الدین سیالوی ،مولانا رحمت اللہ اور محمد خان بلوچ شامل ہیں جبکہ اس موقع پر سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا نے اعلان کیا کہ ہمار ے پاس 20بلدیاتی چیئرمینوں کے استعفے بھی ہیں جن نام کانفرنس کے بعد میڈیا کرجاری کردیے گئے یہ پہلی قسط ہے ہر قسط میں استعفے آئیں گے،اگر رانا ثناء اللہ نے استعفیٰ نہ دیا تو 15ارکین اسمبلی کے استعفے مزید آرہے ہیں، مطالبات نہ منظور ہوئے تو لاہور آرہے ہیں ،4جنوری کو لاہور میں ختم نبوت لاگ مارچ داتا دربار سے پنجاب اسمبلی کا اعلان کر دیا ۔
تحریک لبیک یارسول کے چیئرمین ڈاکٹر اشرف جلالی نے اراکین اسمبلی کوشطان اور رانا ثناء اللہ کو ڈاکو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر پیر سیال حکم دیں تو لبیک یارسول کے کارکن پورا ملک جام کردیں گے ،راثناء اللہ کو جیل جاتا دیکھ رہا ہوں ختم نبوت کا قانون بدلنے والے کامیاب نہیں ہونگے یہ خود بدل جائیں گے انہوں نے کہا کہ پاکستان امریکہ کی کالونی نہیں ،ْ یہ مدینہ کا ایک محلہ ہے ،ْعالمی قوتیںیاد رکھیں یہ وادی رسول ﷺ ہے ،ٹرمپ اپنی حد میں رہے دوارب مسلمان بیت المقدس کے وارث ہیں ہم سیاست کرنے آئے ہیں آئندہ اسمبلیوں میں لبیک یارسول کے نمائندے جائیں گے ،ہم صرف سیاست ہی نہیں کرینگے بلکہ سیاست کوعبادت سمجھ کرکریں گے اسلام کا دوسرا شعبہ سیاست ہے ،انہوں نے کہا کہ ایک طرف ساجد میر کا کردار اور دوسر ی طرف پیرسیال کاکردار سامنے ہے،سختم نبوت کے خلاف سازش کرنے والوںکا آخری دم تک تعاقب کرتے رہے گے، ہم حلف نامہ بدلنے والوں کو بدل دیں گے،مسلم لیگ ن کو رانا ثناء اللہ کی قادنایت نواز کا دفاع مہنگا پڑیگامزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 10 دسمبر 2017 کی مزید خبریں
-
پانچ لیگی اراکین اسمبلی نے اپنی سیاست کا اختیار سیالوی کو دیدیا،میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی میں سیاسی آدمی ہوں ،ْنظام مصطفی نظام نافذ کیا جائے ،ْ پیرآف سیال شریف خواجہ حمید الدین سیالوی ..
-
نوازشریف کا پارٹی پالیسیوں کی خلاف ورزی پرباغی ارکان کوفارغ کرنےکا فیصلہ
-
حکومت میں آنے کے بعد سابق چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کو نہیں چھوڑیں گے ،قمر زمان چوہدری قوم کا مجرم ہے اس نے نوازشریف اور زرداری کو کرپشن میں مدد دی ،ساری قوم کی نگاہیں حدیبیہ کیس اور چیئرمین نیب ..
-
جمہوریت مضبوط و مستحکم ہے ،ْہم کسی کی ذات کی جمہوریت کیلئے نہیں کھڑے ہونگے ،ْآصف علی زر داری
-
عمران خان بہت جلد پوچھتے پھریں گے ،ْ مجھے دھرنوں پر کیوں بھیجا ،ْآصف کرمانی
-
مسلم لیگ(ن) کی سیاست پہلے دن سے ہی دوغلے پن اور منافقت پر مبنی ہے،اعتزاز احسن
-
پیرسیالوی کالاہورجلسے میں مطالبہ صرف راناثناء اللہ کا استعفیٰ ہی نہیں ہوگا
-
شیخوپورہ میرے نام پر بنا، پیر، فقیر ہوں، لوگو! نواز شریف جا رہا ہے: شیخ رشید
-
'4، 5 استعفوں سے فرق نہیں پڑتا، اسمبلیاں توڑ کر دھاندلی کرانیکا منصوبہ ہے' احسن اقبال
-
فنکشنل لیگ کی رہنماء سائرہ نصیرکاقتل،پولیس3روزبعد بھی قاتلوں کاسراغ نہ لگا سکی
-
پیپلزپارٹی چوہدری نثارکےبیانات کی وجہ سےنوازشریف کاساتھ نہیں دےرہی،ڈاکٹرعاصم
-
اداکارہ صبا قمرفیشن شو کے دوران ریمپ پرواک کرتے ہوئے گرگئیں
-
بھرپورسردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ کدھرہے،سی این جی سٹیشن پرلمبی لمبی قطاریں کدھرہیں،وزیرخارجہ
-
پاکستان کسٹم نے دبئی سے امارات ائیر لائن کے ذریعے آنے والے دو مسافروں سے 3کلوگرام سونا برآمد کر لیا
-
30مارچ سے پہلے (ن) لیگ کی حکومت ختم ہوجائیگی ‘شیخ رشید احمد کا دعویٰ
-
پاکستان پیپلز پارٹی کا حلقہ بندیوں کے بل کی منظوری کیلئے مشروط آمادگی کا اظہار
-
ن لیگی ایم این اے ڈا کٹر نثار احمد نے پی ٹی آئی میں شمو لیت کا فیصلہ کر لیا، اعلان چند روز میں متوقع
-
ڈاکٹرطاہرالقادری سےچوہدری برادران کی ملاقات،بھرپورحمایت کا اعلان کردیا
-
فاٹا کے مسقبل کا فیصلہ سوچ سمجھ سے کرنا چاہیئے، جلدی میں کئے گئے فیصلوں کے نتائج خطرناک ہوںگے،عائشہ گلالئی
-
کراچی ،ْ ملیر میں 16 سالہ لڑکی کے لرزہ خیز قتل کا معمہ حل ہوگیا
-
کراچی پولیس کی کاروائی:کالے شیشوں کےباعث فیصل واوڈاکی گاڑی درخشاں تھانے منتقل
-
سندھ آپریشن شروع ہوگا توبدمعاشیہ کی چیخیں نکل جائیں گی،ڈاکٹرشاہد مسعود کاانکشاف
-
تفصیلی خبر)
-
شوگر ملوں کی جانب سے حکومتی مقرر کردہ گنے کے ریٹ نہ ملنے پر کسان اتحاد کا احتجاج، ٹرینیں اور ٹریفک بلاک کر دی
-
ساہیوال، کالعدم تحریک کے طالبان کے 6عہدیداروں کی ہائی سیکیورٹی جیل سے رہائی
-
پیر آف سیال شریف کے جلسے میں عمران خان کے ایک قریبی عزیز بھی متحرک نظر آئے
-
پنجاب بھر میں کیمیکلز زدہ پھلوں پر پابندی کا اطلاق (پیر) سے ہو گا
-
راولپنڈی کی31 نجی ھائوسنگ اسکیموں کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا
-
جس ملک کی قیادت آصف علی زرداری اور نوازشریف جیسے کرپٹ عناصر کے ساتھ تواس قوم کا اللہ ہی حافظ ہو،پرویز خٹک
-
مسلم لیگ (ن) نے جمہوریت کے خلاف ہر سازش کا مقابلہ کیا ، عمران خان ایمپائر کی انگلی کا انتظار کرتے رہے، خواجہ سعد رفیق
-
آصف زرداری کی اوقات نہیں کہ وہ پاکستان کے سیاسی فیصلوں پراثراندازہوں،وزیر خارجہ خواجہ آصف
-
احتساب عدالت میں نواز شریف اور اسحاق ڈا ر کے خلاف دائر نیب ریفرنسز کی سماعت آج ہوگی
-
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں عمران خان کے خلاف درج 4 مقدمات کی سماعت آج ہوگی
-
آئندہ عام انتخابات کیلئے شناختی دستاویزات کا جائزہ لینے کے نام پر گروہ کے شہریوں کے گھروں میں لوٹ مار کا انکشاف
-
اے ٹی ایم فراڈکیس میں چار مزید ملزمان گرفتار
-
شمالی کوریا نے امریکا پر جوہری بلیک میلنگ کا الزام عائد کردیا
-
قطرایئرویز کے طیارے میں آتشزدگی ، جانی نقصان نہیں ہوا
-
پورے ملک کا قبضہ چھڑانے کے بعد عراقی فوج کی خصوصی پریڈ
-
بیرون ملک میں موجود پاکستانی افراد کے لئے پاکستان میں بینک اکاؤنٹ ہونا لازمی قرار
-
ایران کی سعودی عرب سے تعلقات کی بحالی پر مشروط آمادگی
-
سری لنکا نے’’ہمبن ٹوٹا‘‘ بندرگاہ 99سال کیلئے چین کو دیدی
-
فلوریڈیا میں طیارے کے حادثے میں پائلٹ سمیت دو چینی تربیتی باشندوں کے ہلاک ہونے کا امکان
-
بھارت میں ڈانٹنے پربابالغ بیٹے نے ماں اوربہن کو قتل کرڈالا
-
امریکا فیصلہ واپس لے، ترک اور فرانسیسی صدور کوشش کریں گے
-
جرمنی میں انوکھی نیلامی، پورا گاؤں ایک لاکھ 65 ہزار ڈالر میں فروخت
-
سعودی عرب پر داغے گئے میزائلوں کی ساخت ایک جیسی ہے، اقوام متحدہ
-
برطانوی وزیر خارجہ کی ایرانی صدر کے ساتھ ملاقات،دوطرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
سویڈن میں یہودی عبادت گاہ پر مبینہ حملے کے 3 مشتبہ ملزمان گرفتار
-
اسلام آباد میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ‘ تین افراد قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.