امریکی بمبار طیارے بی وب بی کی جزیرہ نما کوریا پر پروازیں

بدھ 6 دسمبر 2017 12:27

سیئول۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ 6 دسمبر 2017ء) امریکی بمبار طیارے بی وب بی نے جزیرہ نما کوریا پر پرواز کی۔

(جاری ہے)

جنوبی کوریا کی سرکاری خبر رسان ایجنسی نے جنوبی کوریا کی فوج کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی بمبار طیارے بی وب بی نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑے پیمانے پرہونے والی فصائی مشقوں میں حصہ لیتے ہوئے جزیرہ نما کوریا پر پرواز کیں اورایف 22سیٹلتھ طیاروں کے ساتھ شامل ہوا ۔واضح رہے کہ امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان 5 روزہ فضائی مشقیں جمعہ کو اختتام پذیر ہوں گی۔