کسی مخصوص شخص کو فائدہ پہنچانے کیلئے آئینی شقوں کا استعمال نہیں ہونا چاہیئے: ڈی جی آئی ایس پی آر

جمعرات 23 نومبر 2017 00:59

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات نومبر ء) ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کسی مخصوص شخص کو فائدہ پہنچانے کیلئے یا ذاتہ فائدے کیلئے آئینی شقوں کا استعمال نہیں ہونا چاہیئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ کسی مخصوص شخص کو فائدہ پہنچانے کیلئے آئینی شقوں کا استعمال نہیں ہونا چاہیئے۔ آئین تمام شخصیات اور اداروں سے بالاتر ہے۔ کوئی شخص کسی ادارے سے اور کوئی ادارہ ریاست سے بالاتر نہیں ہے۔ فوج اپنا ائینی کردار نبھاتی رہے گی۔ جبکہ خواہش ہے کہ دیگر ادارے بھی افہام و تفہیم سے اپنا آئینی کردار نبھائیں۔

متعلقہ عنوان :