مشہور پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر بھڑک اٹھیں، گالی بھی دے ڈالی

منگل 21 نومبر 2017 20:47

لاہور:(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ نومبر ء) مشہور پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر بھڑک اٹھیں، گالی بھی دے ڈالی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر بھڑک اٹھیں اور عائشہ گلالئی کے جانب سے عائد الزامات کے حوالے سے عمران خان کو گالی بھی دے ڈالی۔

مشہور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں قرۃ العین بلوچ نے عائشہ گلالئی کی جانب سے عائد الزامات کے حوالے سے عمران خان کو گالی بھی دے ڈالی جس کے بعد مشہور گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ قرۃ العین بلوچ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کیا کہا جاننے کے لیے ٹویٹ ملاحظہ کیجیئے۔