پاکستان میں جمہوریت کی جنگ لڑی جارہی ہے، ملک کو آگے بڑھنے کے بجائے دائرے میں سفر کرایا جارہا ہے،پاکستان کی سیاسی قیادت کا فیصلہ سیاسی جماعت کا کارکن کرے گا، نفرت یا تعصب کے تحت ایسے قوانین نہ بنائیں جو جمہوریت کو کمزور کردیں،
یہ جنگ ہم نے ہی نہیں پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں نے بھی لڑی، آئین میں تجاوزات کھڑی کی گئیں ،ہم چند لوگوں کا فیصلہ نہیں مانیں گے، ان کو 21 کروڑ عوام کی قسمت کے فیصلے کا حق نہیں دیں گے،جب ایک بڑی سیاسی شخصیت مائنس ہوتی ہے تو پھر جمہوریت مائنس ہوتی ہے سیاسی جماعتیں ایسی کوششوں سے ملکر مقابلہ کریں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا قومی اسمبلی میں الیکشن بل 2017کی شق203میں ترمیم کے دوران اظہار خیال
منگل 21 نومبر 2017 21:07
(جاری ہے)
وہ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں الیکشن بل 2017کی شق203میں ترمیم کے دوران اظہار خیال کر رہے تھے۔وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آئین میں تجاوزات اس ملک کی تاریخ میں کھڑی کی گئیں، ان تجاوزات کو ہٹا رہے ہیں ۔ ذوالفقار علی بھٹو نے ایوب خان کے کالے قانون کو ختم کیا ۔ مشرف نے بے نظیر اورنواز شریف کو سسٹم کا حصہ بننے سے روکنے سے اس طرح کی تجاوزات بنائی گئی۔
یہ انتخابات بل 2017 پانامہ کیس سے قبل تیار ہوا اور قومی اسمبلی اور سینیٹ اور قائمہ کمیٹیوں سے منظور ہوا ۔ پانامہ کیس کے بعد اچانک مزاج بدلے، کسی کے کہنے پر یہ کیا جا رہا ہے ۔ پاکستان کی سیاسی جماعتوں کا فیصلہ یہ سیاسی جماعتیں کریں گی۔ چند لوگ 18 کروڑ عوام کی قسمت کا فیصلہ نہیں کر سکتے ۔ یہ جنگ پاکستان میں ہم لڑ رہے ہیں ۔ ملک میں جمہوریت کی جنگ ہے ۔ ملک آگے نہیں بڑھ رہا ہے ۔ ہمارے ماں باپ اس جنگ کی نذر ہوئے ۔ چند لوگ سیاسی جماعتوں پر اپنے فیصلے نافذ نہیں کر سکتے ۔ جو وقت مسلم لیگ (ن) پر آیا ہے اس سے قبل پی پی پی پر آیا ہے ۔ تمام پرانی جماعتیں اس کا شکار ہوئی ہیں ۔ لوگ اونچا بول کر تاریخ کو بدل نہیں سکتے، جو وقت آج مسلم لیگ (ن) پر آیا ہے پیپلز پارٹی پہلے اس کا شکار ہوچکی ہے، جن جماعتوں نے جمہوریت کی جنگ لڑی ہے نظریہ ضرورت اور نواز شریف سے تعصب اور نفرت کے تحت ایسے قانون نہ بنائیں جو جمہوریت کو نقصان پہنچائیں ۔ قوم کے لیڈر بنانے کا فیصلہ کوئی نہیں کر سکتا کبھی ایک مائنس کبھی دوسرا مائنس کیا جاتا ہے ۔ جب ایک بڑی سیاسی شخصیت مائنس ہوتی ہے تو پھر جمہوریت مائنس ہوتی ہے ۔ سیاسی جماعتیں ایسی کوششوں سے ملکر مقابلہ کریں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 22 نومبر 2017 کی مزید خبریں
-
لبنان کے آرمی چیف نے فوج کو اسرائیل پر حملے کیلئے تیار رہنے کا حکم دے دیا
-
بھارت کا ڈرون طیارہ پرواز کے دوران گر کر تباہ
-
چین میں سوشل میڈیا میں بھی امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا
-
خوبصورت لیڈی پولیس کی وائرل تصاویر کے پیچھے چھپا سچ سامنے آ گیا
-
لیبیا میں لوگوں کو غلام بنانے اور ان کی نیلامی کا انکشاف
-
سعودی عرب کا جنوری 2018 سے پٹرول پر 5 فیصد ٹیکس نافذ کرنے کا اعلان
-
برطانوی جج دستبردار ،ْبھارتی جج عالمی عدالت انصاف کا حصہ بن گئے
-
ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے والی کمسن بچی کے علاج کا بل 25 ہزار ڈالر بنا دیا گیا
-
نائجیریا کی مسجد میں نماز کے دوران خودکش حملہ‘ 50 افراد جاں بحق ‘ متعدد زخمی ہوگئے- خودکش حملہ آور جماعت میں پہلے سے موجود تھا جس نے دوران نماز خود کو دھماکے سے اڑالیا-حکام
-
دنیا کا مقبول ترین مشروب کافی کاگاڑیوں میں بطورا یندھن استعمال
-
سعودی مملکت میں غیر ملکیوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن
-
بھارت میں85 سالہ بھکارن کا مندر کو ڈھائی لاکھ روپے کا عطیہ
-
حرمین ٹرین چل پڑی، پہلے سرکاری قافلے کی مکہ معظمہ آمد
-
جبل احد محمد عربیﷺ کی نبوت کا داستان گو،عرب ٹی وی کی خصوصی رپورٹ
-
’2018 میں زلزلوں میں اضافے کا امکان
-
میانمارحکومت کا ہجرت کرنیوالے روہنگیامسلمانوں کو واپس لانے کا عندیہ
-
سعودی عرب کی اسرائیلی وزیر کے ساتھ تعلقات کے دعوے کی تردید
-
پارلیمنٹ نے ملک کی بہتری کیلئے کوئی کام نہیں کیا، عمران خان
-
پولیٹیکل پارٹیز آرڈر2002میں موجود سابق شق(1)5 کو الیکشن ایکٹ 2017کی شق203سے بدل کر بحران کھڑا کیا گیا ہے،شاہ محمود قریشی
-
وفاق نے بغیر پوچھے حطار میں صنعتی زون کی تجویز دی لیکن وفاق کی مرضی نہیں چلے گی، قرضہ ہم نے ادا کرنا ہے،منصوبے بھی ہم خود تجویز کریں گے، ہمیں سی پیک لانگ ٹرم پلان پر تین سال اندھیرے میں رکھا گیاجیسے ... مزید
-
قومی اسمبلی میں الیکشن ترمیمی بل 2017پر حکومتی اتحادی جماعتوں نے بھی حکومت کا ساتھ نہ دیا
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت اہم اور خفیہ اجلاس کا انعقاد
-
میر ظفر اللہ جمالی نے اپنی بزرگی ، شرافت اور ضمیر کی آواز پر قومی اسمبلی میں اپنے ووٹ کا استعمال کیا،
-
مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی اجلاس اور ظہرانہ،ختم نبوت قانون ترمیم کے معاملے پر تلخیاں بڑھ گئیں
-
نواز شریف ملک میں سیاسی گرد چاہتے ہیں جس سے انہیں فائدہ پہنچ سکے ‘قمر زمان کائرہ
-
این ٹی ایس ڈائریکٹرکے وارنٹ گرفتاری جاری،
-
سابق وزیراعظم محمد نواز شریف آئین و قانون کی بالادستی کے نظریے پر کام کر رہے ہیں ،ْ مصدق ملک
-
مریم نواز کا (ن) لیگی رکن قومی اسمبلی رجب بلوچ کا کینسرکے مرض میں مبتلا ہونے کے باوجود نوازشریف کے حق میں ووٹ دینے قومی اسمبلی آنے پر خراج تحسین
-
قومی اسمبلی نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے کالے قانون کو مسترد کر دیا،یہ پارلیمنٹ کی کامیابی ہے،وزیر مملکت برائے پورٹس اینڈ شپنگ چوہدری جعفر اقبال کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
-
سابق وزیراعظم نوازشریف ہی مسلم لیگ ن کے صدر رہیں گے،قومی اسمبلی کا فیصلہ
-
اثا ثہ جات ریفرنس ،
-
ایوان عوام کا ترجمان ہے اس کو کوئی باہر سے ڈکٹیٹ ہر گز نہیں کر رہا ،زاہد حامد
-
مشرف کا نظریہ اور روح ہار گئی ، پارلیمنٹ اور عوام کا فیصلہ جیت گیا ،
-
ایف سی کی مکران میں کارروائی ، 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
-
موروثی سیاست کے خاتمے کے دعویدار اپنے ہی دعووں کی دھجیاں بکھیرنے لگے، پرویزخٹک کااپنے بیٹے اورداماد کوبھی الیکشن لڑانے کافیصلہ
-
پاکستان نے ملک میں چینی کرنسی کے استعمال کا مطالبہ مسترد کر دیا
-
جمہوریت زخموں سے چور ہوکر بھی پہلی بار سازشوں کیخلاف ڈٹ کر کھڑی ہے ‘ مریم نواز
-
نواز شریف (کل) لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے ،پنجاب ہائوس میں پارٹی کے سینئر رہنمائوں کا اہم اجلاس بھی طلب کرلیا قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بل کی ناکامی اور مسلم لیگ (ن) کی اہم کامیابی، نواز شریف ... مزید
-
چیئرمین سینیٹ کے بعد سپیکر قومی اسمبلی نے بھی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی رواں سیشن میں چھٹی کی درخواست منظور کر لی
-
میر ظفر اللہ جمالی کا پیپلزپارٹی کے نوازشریف کو پارٹی قیادت سے ہٹانے بارے انتخابات( ترمیمی) بل 2017کی حمایت اور حکومت کی مخالفت میں ووٹ
-
پاکستان میں جمہوریت کی جنگ لڑی جارہی ہے، ملک کو آگے بڑھنے کے بجائے دائرے میں سفر کرایا جارہا ہے،پاکستان کی سیاسی قیادت کا فیصلہ سیاسی جماعت کا کارکن کرے گا، نفرت یا تعصب کے تحت ایسے قوانین نہ بنائیں ... مزید
-
قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے شاہ محمو د اور وزیر مملکت طلال چوہدری کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
-
پاک فوج نے ہماری مدد کے باعث دہشت گردوں کو شکست دی، ہم مدد فراہم نہ کرتے تو فوج کو کبھی کامیابی حاصل نہ ہوتی: مولانا فضل الرحمان کا دعوی
-
مشہور پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر بھڑک اٹھیں، گالی بھی دے ڈالی
-
تحریک لبیک یا رسول اللہ کا وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے استعفیٰ سے پیچھے ہٹنے سے انکار
-
سپریم کورٹ نے بھی حکومت کو فیض آباد دھرنا ختم کروانے کی ہدایت کر دی
-
خیبرپختوانخوا حکومت کا ٹریفک حادثات سےمیں کمی سے متعلق احسن اقدام، حادثے کی صورت میں متاثرہ مسافر کو معاوضہ ادا کیا جائےگا
-
سی پیک چین اور پاکستان مابین نئی طرز کے تعاون کا فریم ورک
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے معاون وزیر خارجہ کونگ زوآن یو کی ملاقات
-
اسلام آباد گن کلب ممبران کی اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر اور چلایا جا رہاہے، دانیال عزیز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.