کراچی سرکلر ریلوے تاریخی اور اہم منصوبہ ہے، اسے تیس برس پہلے بن جانا چاہئے تھا،کراچی کا گہنا ہوا حسن اور شہر کو مسائل سے اٹا دیکھتا ہوں تو دکھ ہوتا ہے،
کراچی سے پشاور مین لائن کی سی پیک کے تحت اپ گریڈیشن کو کے سی آر فزیبیلیٹی کا حصہ ہونا چاہئیے، وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ کھڑے ہو کر کے سی آر کا سنگ بنیاد رکھنے کے لئے تیار ہیں مگر نہ سیاسی دباو میں آئیں گے اور نہ ہی عجلت میں فیصلوں کو بلڈوز کریں گے، وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق
ہفتہ 18 نومبر 2017 19:25
(جاری ہے)
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہم سیاسی دباو پر نہیں بلکہ پروفیشنلز کی رائے پر کام کرتے ہیں، ہم نے ریلوے کا کباڑ خانہ درست کیاہے اور کے سی آر پر بھرپور تعاون کریں گے مگر عجلت میں قوم کا نقصان نہیں کریں گے۔
کراچی سرکلر ریلوے کے ایشو پر سابق وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کے پاس دو، تین بار گیا، سندھ حکومت کو متعدد خطوط لکھے مگر رسپانس نہیں ملا، کے سی آر کے روٹ پر تجاوزات ہٹانا میرا کام نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کراچی سے پشاور مین لائن کی سی پیک کے تحت اپ گریڈیشن کو کے سی آر فزیبیلیٹی کا حصہ ہونا چاہئیے، چینی ماہرِین کی سرپرستی میں کننسلٹنٹس ڈیزائن پر اتفاق رائے پیدا کریںتاکہ ریلوے کے سی آر کو کمرشل بنیادوں پر فائدہ مند بنانے میں مددگار ثابت ہو۔وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کنٹینر اور ٹرالر کراچی والوں کی جان اسی وقت چھوڑیں گے جب ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن سے ریلوے کے ذریعے فریٹ کی ٹرانسپورٹیشن ہو گی، صرف کے سی آر سے کراچی کا مسئلہ حل نہیں ہوگا، ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن بھی کراچی کے لئے ضروری ہے مگر اسے کے سی آر کی فزیبیلیٹی رپورٹ میں شامل نہیں کیا گیااس سلسلے میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے بات کی ہے، وہ پیپلزپارٹی میں ہیں مگرمیں ذاتی طور انہیں پسند کرتا ہوں تاہم بلیم گیم سے کام نہیں چلے گا، ان کے بیان پر افسوس ہواخواجہ سعد رفیق نے کہا کہ میں بلیم گیم میں نہیں جانا چاہتا ورنہ ریلوے کی زمینوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے اور کراچی اربن ٹرانسپورٹ کمپنی میں لوکل گورنمنٹ بھی شئیر ہولڈر ہے، انتظامی معاملات اور ترقیاتی منصوبوں کو سیاست کی نذر نہیں ہونا چاہِے۔انہوں نے کہا کہ ہم مکمل تعاون کرنے کے لئے تیار ہیں مگر سندھ حکومت کی طرف سے وفد میں وزیر اور سیکرٹری کی سطح کا کوئی موجود نہیں جبکہ دوسری طرف وفاقی وزیر سمیت ریلوے کی ٹاپ ایڈمنسٹریشن معاملات کو حل کرنے کے لئے موجود ہے جو ہماری سنجیدگی اور خلوص کی عکاسی ہے۔انہوں نے کہا کہ ریلوے وفاقی حکومت کا واحد ادارہ ہے جو ہفتے کی چھٹی بھی نہیں کرتا، سندھ کے وفد کے لئے اتوار کی چھٹی بھی نہیں کریں گے، سیاست کو ایک طرف رہنے دیںاور پروفیشنلز معاملات کو طے کریں۔وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ کھڑے ہو کر کے سی آر کا سنگ بنیاد رکھنے کے لئے تیار ہیں مگر نہ سیاسی دباو میں آئیں گے اور نہ ہی عجلت میں فیصلوں کو بلڈوز کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین ہمارا عظیم دوست ہے، اس کی سرمایہ کاری پر شکرگزار ہیں مگر قرض اتنا ہی لینا چاہئیے جو ہماری لیے نقصان دہ نہ ہو،ہم اپنی آنے والی نسلوں پر بوجھ چھوڑ کر نہیں جا سکتے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ریلویز نے کہا کہ ہمارے ذہن میں کوئی ابہام نہیں کہ کراچی کے شہریوں کو سہولت دینا ہماری ذمہ داری ہے، ہمارے کچھ خدشات تھے جو تفصیلات جان کے کچھ کم ہوئے ہیں۔ اجلاس میں قائم مقام سی ای او ہمایوں رشید، مشیر وزارت ریلویز انجم پرویز، سی پیک ٹیم لیڈر اشفاق خٹک، ڈائریکٹر لینڈ ارشد سلام خٹک، ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلشینز، ڈائریکٹر آئی ٹی سمیت اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 19 نومبر 2017 کی مزید خبریں
-
سری لنکا میں بدھ مت کے ماننے والوں اور مسلمانوں کے درمیان تصادم، 4افراد زخمی ،19گرفتار
-
آئینی حکومت کے زیر کنٹرول یمنی گزر گاہیں امداد کیلئے کھلی ہیں ، شاہ سلمان امدادی مرکز کے نگراں عبداللہ الربیعہ
-
شمالی کوریا سے بھاگنے والے فوجی کے پیٹ سے بڑی تعداد میں کیڑے برآمد،جنوبی کوریائی ڈاکٹر پریشان
-
چین کے خود مختار علاقہ تبت میں 6.9درجے شدت کا شدید زلزلہ
-
لبنان کے مستعفی وزیراعظم سعد حریری سعودی عرب سے فرانس پہنچ گئے
-
چین دلائی لامہ کی سرگرمیوں کے تناظر میں سی پیک بارے بھارتی تحفظات پر غور کر سکتا ہے، چینی سفیر
-
پینٹاگون نے امریکی فوجیوں کے جنسی ہراسانی اور حملوں کی رپورٹ جاری کردیا
-
ازدواجی تعلقات قائم کرنے سے انکار پر خاوند نے بیوی کو مار ڈالا
-
سعودی عرب میں انسداد کرپشن مہم جاری، کئی عسکری افسران اور غیر ملکی کاروباری شخصیات سمیت 24 افراد کی گرفتاری
-
افغانستان میں بچوں کاریپ ثقافتی رسم ہے، اس سے دور رہیں،امریکی فوج کو ہدایت جاری
-
ارجنٹائن کی فوجی آبدوز لاپتا، عملے کے 44 ارکان سوارہیں
-
بھارتی ریاست تلنگانہ کی اسمبلی میں بِل منظور، اردو دوسری سرکاری زبان بن گئی
-
سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ کے ہوٹلوں میں موسیقی پر پابندی عائد
-
امریکاکاحقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی، لشکرطیبہ کو چھوڑنے کافیصلہ
-
سعودی عرب ، یکم جنوری 2018 سے سگریٹ اور مشروبات کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے کا ملے گا
-
سعودی عرب ، مزدوری کرنے والے شخص نے 30 لاکھ ریال کہاں سے لیے؟
-
یمن میں ہزاروں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے ،ْاقوام متحدہ کا انتباہ
-
دشمنوں کی فہرست میں صدور کا نام ترکی نے احتجاجاً ناروے میں ہونے والی مشقوں سے اپنے فوجی واپس بلالئے
-
شریف خاندان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے عدالتی فیصلے پر عمل ہوگا،جسٹس (ر)وجیہہ الدین احمد
-
لڑکی شرمیلی ہے سامنے نہیں آسکتی
-
ڈاکٹر عاصم کے استعفیٰ کا معاملہ پارٹی قیادت کا فیصلہ ہے
-
لڑکے کا لڑکے سے نکاح ،نکاح نامے پر لڑکی کی جگہ اسکے باپ کا نام درج کرنے پر نکاح خواں سمیت 10افراد کیخلاف مقدمہ درج
-
لاہور ، عائشہ گلالئی نے عمران خاں، پرویز خٹک اور جہانگیر ترین کو عدالت میں طلب کرنے کی درخواست جمع کروا دی
-
پیٹرولیم مصنوعات کو خالص بنانے کیلئے ان کا رنگ تبدیل کرنے کی تجویز
-
فیض آباد دھرنے نے ایک اور شخص کی جان لے لی
-
ملک کے حالات بد امنی کے متحمل نہیں ہو سکتے، علماء اور مشائخ دھرنا ختم کرانے میںاپنا کردار ادا کریں،وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال میڈیا سے گفتگو
-
پشاور،ملکی تاریخ میں پہلی بار میٹرنگ ریڈرنے غلط میٹرریڈنگ اور بدعنوانی نہ کرنے کا حلف اٹھالیا
-
نواز شریف فاٹا کو ضم کرنے کا وعدہ پورا کریں، انکے ہم سے کئے وعدے وزیراعظم پورا کر یں ، شاہد خاقان عباسی آپ صرف پنجاب کے وزیراعظم نہیں، عمران خان ہر کسی کو گالیاں دیتے ہیں، کپتان سیاست میں آئے، سیاست ... مزید
-
شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے پر غور شروع کر دیا
-
فیصل آباد سے مسلسل پانچویں روز بھی نامعلوم شخص کی نعش برآمد
-
ملک میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
عمران خان کی ویڈیو دیکھ کر افسوس ہوا،میں نے علی امین گنڈہ پور پر کوئی الزام نہیں لگایا بلکہ حقیقت بتائی ، داور کنڈی
-
وزارت داخلہ کی اسلام آبادانتظامیہ کودھرنے کے خلاف آپریشن 24گھنٹے کیلئے موخر کرنے کی ہدایت
-
کلبھوشن یادیو کی بیوی سے ملاقات ، پاکستان پر عالمی دبائو بڑھانے کیلئے بھارت سرگرم
-
خادم حسین رضوی کا دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان کردیا
-
پی ٹی ٓئی کی مشکلات میں اضافہ، باغی رہنماوں نے خاموشی سے بڑی چال چل دی
-
جب تک اسحاق ڈار وزیر خزانہ ہیں، وز ارت کیلئے کسی کا نام سامنے آنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا،مصدق ملک
-
پاکستان میں سیاسی اور جمہوری استحکام آ رہا ہے ، پاکستان میں جمہوریت کو تقویت مل رہی ہے، پاکستان میں اب وہی ہو گا جو عوام چاہیں گے ، انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونگے، ملک میں امن کے قیام کیلئے وفاقی ... مزید
-
ماہر علم الاعداد نے اتوار 19 نومبر کو دنیا کے ختم ہونے کی پیش گوئی کردی
-
شہباز شریف اور چوہدری نثار کی چھٹی جبکہ شاہد خاقان اور نواز شریف میں دوریاں بڑھنے کا وقت قریب آ گیا ہے
-
پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کے مابین غیر اعلانیہ ہاٹ لائن رابطہ
-
شیخ رشید کی جانب سے عمران خان کو جمائما سے دوبارہ شادی کرنے کا مشورہ
-
دھرنا قائدین اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت
-
بول چینل کے پروگرام میں جس جس کا دل دکھایا اس سے معذرت چاہتا ہوں
-
سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کے ایک گروپ کا خاتمہ کرتی ہیں تو سرحد پار سے دوسرے دہشت گرد آکر ان کے جگہ لے لیتے ہیں،اس صورتحال کے تدارک کیلئے دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کا خاتمہ اور ان کے سہولت کاروں ... مزید
-
معروف سکالر جاوید احمد غامدی کی جانب سے نواز شریف کو آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت نااہل قرار دیے جانے کے فیصلے کو غلط قرار دے دیا گیا
-
سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی کی خواتین اینکرز کو جنسی حراساں کرنے والے ڈائریکٹر آغا مسعود کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا
-
رواں ماہ کے آخر تک سانحہ ماڈل ٹاون کا کیس بھی کھولنے کی تیاریاں
-
حکومت صبر کا دامن نہ چھوڑے، دونوں فریق کوئی درمیانی راستہ نکالیں، مفتی منیب
-
فریال تالپورناراض،سعیدغنی سے اختلاف، ڈاکٹر عاصم کی برطرفی کی وجوہات سامنے آ گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.