مشہور موبائل ایپ ٹیلی گرام کی پاکستان میں بندش

ہفتہ 18 نومبر 2017 19:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار نومبر ء) مشہور موبائل ایپ ٹیلی گرام کو پاکستان میں بندش کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں خاصی مقبول موبائل ایپ ٹیلی گرام پر پاکستان میں پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ٹیک ذرائع کے مطابق پاکستان میں ٹیلی گرام کی سروس کئی ہفتوں سے مسلسل تعطل کا شکار تھی۔ جبکہ اب معلوم ہوا ہے کہ ٹیلی گرام پر پاکستان میں مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تاہم پی ٹی اے کی جانب سے اس حوالے سے کوئی وضاحت یا اعلان نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :