حکومت صبر کا دامن نہ چھوڑے، دونوں فریق کوئی درمیانی راستہ نکالیں، مفتی منیب
پارلیمنٹ نے عقیدہ ختم نبوت کا قانون بحال کر دیا، حکومت کے پاس حالات سے نمٹنے کی قوت موجود مگر ملک کسی سانحہ کامتحمل نہیں ہوسکتا، چیئرمین رویت ہلال میڈیا کی جانب سے خواجہ سرائوں، نابینائوں ، سیاسی جماعتوں اور ہر شخص کو کوریج ملتی ہے لیکن مذہبی جماعتوں کو کوریج نہیں دی جاتی جس سے احساسِ محرومی بڑھ رہا ہے، پریس کانفرنس
ہفتہ 18 نومبر 2017 20:06
(جاری ہے)
مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ اسلام آباد میں دینی جماعتوں کے دھرنے سے عوام کی مشکلات کا احساس ہے لیکن ان کا دھرنا اور مطالبات بالکل جائز ہیں جبکہ ان کی قیادت ختم نبوت قانون بحال ہونے پر مطمئن ہے۔
مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ دھرنے میں موجود مظاہرین کسی سیاسی جماعت کی اجرت پر لائے ہوئے لوگ نہیں بلکہ ختم نبوت پر کامل یقین رکھنے والے مسلمان ہیں، حکومت ان کے خلاف کسی سخت ایکشن لینے کا نہ سوچے بلکہ ایک بااختیار وفد مذاکرات کے لئے جائے اور ان کے مطالبات کو تسلیم کرے تاہم کسی عالم یا مشائخ کو دھرنے والوں سے مذاکرات کا اختیار نہیں ہے، جب کہ مظاہرین سے بھی اپیل ہے کہ وہ درمیانی راستہ اپنائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میڈیا دینی جماعتوں کو کوریج نہیں دیتا، جبکہ پیمرا رمضان میں ناچ گانے اور دین کا تماشا بنانے والے پروگرامات کو بھی روکے۔مفتی منیب نے کہا کہ حکومت باآختیار افراد پر مشتمل مذاکراتی وفد کا انتخاب کرے جو مطالبات کو حل اور ذمہ داروں کا بتاتے ہوئے غلطی کا اعتراف اور قوم سے معافی مانگے ۔ ایسا کوئی اقدام نہ اٹھایا جائے تاکہ پھر لال مسجد جیسا واقعہ دوبارہ رونما ہو ہم خبردار کرتے ہیں کے ملک لال مسجد جیسے سانحہ کا متحمل نہیں ہو سکتا،ریلی اور دھرنو میں پہلے بھی اموات ہوئی ہیں۔میں حکومت سے کہ رہا ہوں کے کوئی ایسا اقدام نہ کرے جس سے چیزیں اور الجھ جائیں۔ انہوں نے کہاکہ علامہ قادر حسین اور پیر افضل قادری ہمارے اسلام آباد میں نمائندہے ہیں۔انہوں نے میڈیا سے سوال کیا کہ کیا دینی طبقات پاکستانی نہیں ہیں ۔حکومت کو اپنے عوام کے دینی جذبات کا خیال رکھنا چاہیے۔ اگر مذاکرات کامیاب نہیں ہوتے تب بھی ہم قانون ہاتھ میں نہیں لییں گے۔انہوں نے کہاکہمیڈیا بھی اپنا متعصبانہ رویہ ترک کرے جبکہ حکومت بھی میڈیا کی باتوں میں نہ آئے، میڈیا کی جانب سے خواجہ سرائوں، نابینائوں ، سیاسی جماعتوں اور ہر شخص کو کوریج ملتی ہے لیکن مذہبی جماعتوں کو کوریج نہیں دی جاتی جس سے احساسِ محرومی بڑھ رہا ہے، خدارا میڈیا اپنی ذمہ داریوں کو سمجھے اور مذہبی طبقے کو انتہا پسندی تک جانے سے بچائے۔اتوار 19 نومبر 2017 کی مزید خبریں
-
سری لنکا میں بدھ مت کے ماننے والوں اور مسلمانوں کے درمیان تصادم، 4افراد زخمی ،19گرفتار
-
آئینی حکومت کے زیر کنٹرول یمنی گزر گاہیں امداد کیلئے کھلی ہیں ، شاہ سلمان امدادی مرکز کے نگراں عبداللہ الربیعہ
-
شمالی کوریا سے بھاگنے والے فوجی کے پیٹ سے بڑی تعداد میں کیڑے برآمد،جنوبی کوریائی ڈاکٹر پریشان
-
چین کے خود مختار علاقہ تبت میں 6.9درجے شدت کا شدید زلزلہ
-
لبنان کے مستعفی وزیراعظم سعد حریری سعودی عرب سے فرانس پہنچ گئے
-
چین دلائی لامہ کی سرگرمیوں کے تناظر میں سی پیک بارے بھارتی تحفظات پر غور کر سکتا ہے، چینی سفیر
-
پینٹاگون نے امریکی فوجیوں کے جنسی ہراسانی اور حملوں کی رپورٹ جاری کردیا
-
ازدواجی تعلقات قائم کرنے سے انکار پر خاوند نے بیوی کو مار ڈالا
-
سعودی عرب میں انسداد کرپشن مہم جاری، کئی عسکری افسران اور غیر ملکی کاروباری شخصیات سمیت 24 افراد کی گرفتاری
-
افغانستان میں بچوں کاریپ ثقافتی رسم ہے، اس سے دور رہیں،امریکی فوج کو ہدایت جاری
-
ارجنٹائن کی فوجی آبدوز لاپتا، عملے کے 44 ارکان سوارہیں
-
بھارتی ریاست تلنگانہ کی اسمبلی میں بِل منظور، اردو دوسری سرکاری زبان بن گئی
-
سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ کے ہوٹلوں میں موسیقی پر پابندی عائد
-
امریکاکاحقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی، لشکرطیبہ کو چھوڑنے کافیصلہ
-
سعودی عرب ، یکم جنوری 2018 سے سگریٹ اور مشروبات کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے کا ملے گا
-
سعودی عرب ، مزدوری کرنے والے شخص نے 30 لاکھ ریال کہاں سے لیے؟
-
یمن میں ہزاروں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے ،ْاقوام متحدہ کا انتباہ
-
دشمنوں کی فہرست میں صدور کا نام ترکی نے احتجاجاً ناروے میں ہونے والی مشقوں سے اپنے فوجی واپس بلالئے
-
شریف خاندان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے عدالتی فیصلے پر عمل ہوگا،جسٹس (ر)وجیہہ الدین احمد
-
لڑکی شرمیلی ہے سامنے نہیں آسکتی
-
ڈاکٹر عاصم کے استعفیٰ کا معاملہ پارٹی قیادت کا فیصلہ ہے
-
لڑکے کا لڑکے سے نکاح ،نکاح نامے پر لڑکی کی جگہ اسکے باپ کا نام درج کرنے پر نکاح خواں سمیت 10افراد کیخلاف مقدمہ درج
-
لاہور ، عائشہ گلالئی نے عمران خاں، پرویز خٹک اور جہانگیر ترین کو عدالت میں طلب کرنے کی درخواست جمع کروا دی
-
پیٹرولیم مصنوعات کو خالص بنانے کیلئے ان کا رنگ تبدیل کرنے کی تجویز
-
فیض آباد دھرنے نے ایک اور شخص کی جان لے لی
-
ملک کے حالات بد امنی کے متحمل نہیں ہو سکتے، علماء اور مشائخ دھرنا ختم کرانے میںاپنا کردار ادا کریں،وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال میڈیا سے گفتگو
-
پشاور،ملکی تاریخ میں پہلی بار میٹرنگ ریڈرنے غلط میٹرریڈنگ اور بدعنوانی نہ کرنے کا حلف اٹھالیا
-
نواز شریف فاٹا کو ضم کرنے کا وعدہ پورا کریں، انکے ہم سے کئے وعدے وزیراعظم پورا کر یں ، شاہد خاقان عباسی آپ صرف پنجاب کے وزیراعظم نہیں، عمران خان ہر کسی کو گالیاں دیتے ہیں، کپتان سیاست میں آئے، سیاست ... مزید
-
شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے پر غور شروع کر دیا
-
فیصل آباد سے مسلسل پانچویں روز بھی نامعلوم شخص کی نعش برآمد
-
ملک میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
عمران خان کی ویڈیو دیکھ کر افسوس ہوا،میں نے علی امین گنڈہ پور پر کوئی الزام نہیں لگایا بلکہ حقیقت بتائی ، داور کنڈی
-
وزارت داخلہ کی اسلام آبادانتظامیہ کودھرنے کے خلاف آپریشن 24گھنٹے کیلئے موخر کرنے کی ہدایت
-
کلبھوشن یادیو کی بیوی سے ملاقات ، پاکستان پر عالمی دبائو بڑھانے کیلئے بھارت سرگرم
-
خادم حسین رضوی کا دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان کردیا
-
پی ٹی ٓئی کی مشکلات میں اضافہ، باغی رہنماوں نے خاموشی سے بڑی چال چل دی
-
جب تک اسحاق ڈار وزیر خزانہ ہیں، وز ارت کیلئے کسی کا نام سامنے آنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا،مصدق ملک
-
پاکستان میں سیاسی اور جمہوری استحکام آ رہا ہے ، پاکستان میں جمہوریت کو تقویت مل رہی ہے، پاکستان میں اب وہی ہو گا جو عوام چاہیں گے ، انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونگے، ملک میں امن کے قیام کیلئے وفاقی ... مزید
-
ماہر علم الاعداد نے اتوار 19 نومبر کو دنیا کے ختم ہونے کی پیش گوئی کردی
-
شہباز شریف اور چوہدری نثار کی چھٹی جبکہ شاہد خاقان اور نواز شریف میں دوریاں بڑھنے کا وقت قریب آ گیا ہے
-
پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کے مابین غیر اعلانیہ ہاٹ لائن رابطہ
-
شیخ رشید کی جانب سے عمران خان کو جمائما سے دوبارہ شادی کرنے کا مشورہ
-
دھرنا قائدین اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت
-
بول چینل کے پروگرام میں جس جس کا دل دکھایا اس سے معذرت چاہتا ہوں
-
سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کے ایک گروپ کا خاتمہ کرتی ہیں تو سرحد پار سے دوسرے دہشت گرد آکر ان کے جگہ لے لیتے ہیں،اس صورتحال کے تدارک کیلئے دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کا خاتمہ اور ان کے سہولت کاروں ... مزید
-
معروف سکالر جاوید احمد غامدی کی جانب سے نواز شریف کو آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت نااہل قرار دیے جانے کے فیصلے کو غلط قرار دے دیا گیا
-
سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی کی خواتین اینکرز کو جنسی حراساں کرنے والے ڈائریکٹر آغا مسعود کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا
-
رواں ماہ کے آخر تک سانحہ ماڈل ٹاون کا کیس بھی کھولنے کی تیاریاں
-
حکومت صبر کا دامن نہ چھوڑے، دونوں فریق کوئی درمیانی راستہ نکالیں، مفتی منیب
-
فریال تالپورناراض،سعیدغنی سے اختلاف، ڈاکٹر عاصم کی برطرفی کی وجوہات سامنے آ گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.