خادم حسین رضوی کا دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان کردیا

اتوار 19 نومبر 2017 00:01

اسلام آباد : (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار نومبر ء) مبرینگ نیوز! خادم حسین رضوی کا دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان کردیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فیض آباد میں تحرک لیبک کا دھرنا جاری رہے گا تاہم علامہ خادم حسین رضوی نےاعلان کیا ہے کہ وزیرقانون زاہد حامد کے استعفے تک دھرنا جاری رہے گاجبکہ فیض آباد میں دھرنے کے پیش نظر راولپنڈی کے اسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہےاوربےنظیر بھٹو اسپتال کے ڈاکٹرز، نرسسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ہائی الرٹ کر دیا گیاْ جبکہ اسپتال انتظامیہ کے مطابق میڈیکل اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں نھی منسوخ کر دی گئی اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سےنمٹنے کے لیے اسپتال میں پچاس بیڈ بھی مختص کردیے گئے ہیں۔