بھارت نے کرکٹ میچ دیکھنے کے شوقین پاکستانی شہری کو12 سال بعد رہا کردیا

جمعرات 16 نومبر 2017 19:20

لاہور: (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ نومبر ء) بھارت نے کرکٹ میچ دیکھنے کے شوقین پاکستانی شہری کو12 سال بعد رہا کرد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یابھارت نے پاکستانی شہری کو12 سال بعد رہا کردیا جبکہ 50 سال کے خالد محمود کو واہگہ باڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا۔ خالد محمود کا تعلق ناروال ہسے ہے اور وہ 2005 میں پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھنے کی غرض سے بھارت گیا تھا جہاں اسکو غیرقانونی قیام کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :