لاقانونیت اور عوام کو تکالیف کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے ،چوہدری نثار

حکومت فیض آباد پل پر دھرنے کے مسئلے کے جلد حل کے لئے اقدامات کرے ، وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی سے ملاقات

جمعرات 16 نومبر 2017 20:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ نومبر ء) سابق وزیر داخلہ چودھری علی خان نے کہا ہے کہ لاقانونیت اور عوام کو تکالیف کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے کہ جمعرات کے روز چودھری نثار علی خان نے وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں دونوں رہنمائوں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر چودھری نثار علی نے کہا کہ فیض آباد پل پر دھرنے نے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔

(جاری ہے)

لاقانونیت اور عوام کو تکالیف کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔ حکومت مسئلے کا جلد حل کے لئے اقدامات کرے ۔ ۔