چھوٹے چور جیلوں میں اور بڑے اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے ہیں، سینیٹر سراج الحق
دشمن نے بلوچستان کوتخریبی سرگرمیوں کا مرکز بنالیاہے جبکہ حکومت نے کلبھوشن کو مہمان بناکر رکھاہواہے، پولیس افسروں اور پندرہ معصوم پنجابیوں کے بہیمانہ قتل کے پیچھے بھی وہی عناصر ہیں جو سی پیک کو روکنا چاہتے ہیں،امیر جماعت اسلامی کی مختلف وفود سے گفتگو
جمعرات 16 نومبر 2017 20:43
(جاری ہے)
بھارت سے ترقی و خوشحالی کا منصوبہ ہضم نہیں ہورہااو ر وہ اپنے تخریب کاروں کے ذریعے پاکستان ،خاص طور پر بلوچستان کو ہدف بنائے ہوئے ہے ۔
بھارتی عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے ضروری ہے کہ عالمی برادری کو ان تخریبی سرگرمیوں سے آگاہ رکھا اور قومی یکجہتی کے لیے باہمی اتفاق و اتحاد کی فضاقائم کی جائے ۔ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ہر صورت مکمل ہوکر رہے گا ۔ ان خیالات کااظہار انہوںنے منصورہ میں مختلف وفود سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ کرپشن زدہ سیاستدان قیادت کے اہل نہیں ۔ وقت آگیاہے کہ سیاست اور کرپشن کو ہمیشہ کے لیے جدا کر دیا جائے ۔ کلین پاکستان کے لیے سب کی سکروٹنی ضروری ہے ۔ بیرون ملک سے پاکستانی کما کر ملک میں ڈالر بھیجتے ہیں اور یہاں بیٹھا کرپٹ ٹولہ لوٹ کر باہر منتقل کر دیتاہے ۔ عام پاکستانی ٹیکسوں اور بلوں کی صورت میں اپنی کمائی ملک پر قربان کررہے ہیں اور کرپٹ حکمران خون پسینہ ایک کر کے کمائی گئی دولت کو عیش و عشرت اور لوٹ کھسوٹ کی نذر کردیتے ہیں ۔ سپریم کورٹ سے اپیل ہے کہ لوٹ کھسوٹ کے اس کھیل کو بند کرانے کے لیے جلد کوئی قدم اٹھایا جائے ۔ عوام اب ان ہاتھیوں اور مگرمچھوں کو مزید برداشت نہیں کر سکتے ۔سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ ہم نے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں التجا کی ہے کہ ملکی خزانے کو شیر مادر سمجھنے اور قومی امانتوں میں خیانت کرنے والوں کے خلاف جلد ایکشن لیا جائے، خاص طور پر پانامہ لیکس کے دیگر 436 کردار، آف شور کمپنیاں بنانے، پیسہ چھپانے اور بنکوں سے کھربوں روپے کے قرضے لے کر معاف کروانے والے، کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ۔ غریب عوام کوان کی محنت کی کمائی سے محروم کرنا ظلم کی بدترین شکل ہے ۔ سپریم کورٹ موجودہ اور سابقہ حکمرانوں سمیت سب لٹیروں کا بے لاگ احتساب کرے اور لوئی گئی دولت واپس لانے کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں ۔ انہوںنے کہاکہ یہاں چھوٹے چور جیلوں میں اور بڑے اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے ہیں ۔ یہ قومی مجرم ہیں اور ان کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیے جو مجرموں کے ساتھ ہوتاہے ۔ انہوں نے کہاکہ آئین اور قانون سے کوئی بالاتر نہیں جب تک ملک میں آئین کی بالادستی کو یقینی نہیں بنایا جاتا ، ملک آگے نہیں بڑھ سکتا ۔ قومیں عدل و انصاف کے ذریعے آگے بڑھتی اور د نیا میں اپنا نام پیدا کرتی ہیں کرپٹ حکمرانوں نے اپنی کرپشن اور لوٹ کھسوٹ کے ذریعے پاکستان کو پوری دنیا میں بدنام کردیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی کرپشن کے خلاف جہاد کررہی ہے ہم نے فیصلہ کیاہے کہ 2018 ء کے انتخابات میں کرپشن کے خلاف تحریک کو اس کے نقطہ عروج پر پہنچادیا جائے تاکہ کرپٹ اور بددیانت لوگوں کو عوام کے حقوق پر ڈاکہ زنی کا موقع نہ مل سکے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 17 نومبر 2017 کی مزید خبریں
-
امریکا میں مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ
-
کابل میں ہوٹل کے باہر خودکش حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 18 افراد ہلاک
-
500 سال پرانی پینٹنگ 45 ارب روپے سے زائد میں فروخت ،ْ دنیا کی سب سے مہنگی پینٹنگ کا درجہ
-
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن سے ملاقات کے بعد میانمار آرمی چیف کا یوٹرن
-
بھارت:شیلٹر ہوم سربراہ نے 2ذہنی معذور بہنوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا
-
ایران کی شام میں فوجی اڈے کے قیام کی خواہش پوری نہیں ہونے دینگے ، اسرائیل کی دھمکی
-
نوجوانی میں فحش فلمیں دیکھنے سنیما جاتا تھا، سابق بھارتی وزیر دفاع کا اعتراف
-
سعودی کابینہ کا جامعات اور سکولوں میں خواتین کے دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر اظہارِ تشویش
-
لیبیا میں اجتماعی عصمت ریزی کے ایک اور واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی
-
تنزانیہ میں طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ سمیت 11 افراد ہلاک،تحقیقات کا آغاز
-
نائجیریا میں ایک ہی رات میں 4 خود کش حملے، 18 افراد ہلاک29 زخمی ہو گئے
-
برطانیہ میں غیرقانونی تارکین وطن کے اکائونٹس منجمد کرنے کافیصلہ
-
راہول گاندھی کا لوگوں کواپنی طرف متوجہ کرنے کا انوکھا انداز
-
سعودی عرب ، 90 سے زیادہ آن لائن بزنس اکاﺅنٹس بند کر دئیے گئے
-
ناشتہ نہ کرنے سے دل کو نقصان پہنچتاہے، امریکی ماہرین امراض قلب
-
اسرائیل، فیس بک اور گوگل پر ٹیکس لگائے گا
-
اسحاق ڈار صحت یاب ہوکر ضرور وطن واپس آئیں گے ، وزیراعظم وزیر خزانہ کے امور پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں،مصدق ملک
-
انصاف کے قتل کے اپنے نتائج سامنے آئیں گے ، ایک برا فیصلہ انصاف کی ساکھ کو تباہ کردیتا ہے ، مریم نواز
-
حلقہ بندیوں کے حوالے سے کی گئی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کروں گا ،حلقہ بندیوں کے حوالے سے غیر آئینی اور من پسند ترمیم کی گئی ہے ، تمام جماعتیں مک مکا کر کے الیکشن کی طرف آنا چاہتی ہیں
-
ومبرکو راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہری اپنے ساتھ غلیلیں اور ڈنڈے لیکر فیض آباد آئیں ، میرے ہاتھوں میں بھی غلیل ہوگی ، ہم پاکستان کی لڑائی لڑیں گے، دھرنے والوں نے راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں ... مزید
-
مردم شماری اور حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیم کی منظور ی ایم کیوایم پاکستان کے ووٹ سے ممکن ہوئی
-
پارلیمانی تاریخ میں نئی روایت ، حکمران جماعت کے رکن کی ٹریک سوٹ پہن کر قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت
-
مردم شماری کے نتائج میں دھاندلی دوسرے معنوں میں پری پول دھاندلی ہے ،فاروق ستار
-
پیمرا میں ای فائلنگ کا آغاز، نئے نظام سے ریگولیٹر کی انتظامی ومحکمانہ کارکردگی کو جدید خطو ط پر استوار کرنے میں مدد ملے گی، اہم اور فوری نوعیت کے معاملا ت بروقت نمٹائے جاسکیں گے
-
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے دالوں کی قیمتوں میں 5سے 50روپے تک کمی کااعلان کردیا
-
انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق ایس ایس پی تشدد سمیت دیگر مقدمات کی سماعت
-
لاہور ہائیکورٹ لاپتہ ناصر عباس شیزاری کی بازیابی کیلئے پولیس کو 22 نومبر تک کی مہلت دے دی
-
کیپٹن (ر) محمد صفدر کی ضمانتی مچلکوں پر رہائی کیخلاف نیب درخواست کی سماعت 23 نومبر کو ہوگی
-
آئی جی کے عہدے پر رہوں گا یا نہیں اس کا جلد ہی پتہ چل جائے گا ،اے ڈی خواجہ
-
سپریم کورٹ نے پاناما لیکس میں شامل تمام افراد کیلئےدرخواست سماعت کیلئے منظورکرلی
-
قومی اسمبلی میں نئی حلقہ بندیوں سے متعلق آئین میں ترمیم کا بل دو تہائی اکثریت سے منظور ، 242 ارکان نے حق ،جمشید دستی نے مخالفت میں ووٹ دیا، تحریک انصاف نے ترامیم واپس لے لیں ،دستی کی ترامیم کثرت رائے ... مزید
-
ختم نبوتؐ کے ترمیمی بل میں قادیانی غیر مسلم برقرار رہیں گے، قادیانیوں کی علیحدہ ووٹر لسٹ ہوگی ،ْوزیر قانون
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مذہبی تنظیموں کو فییض آباد میں دھرنا ختم کرنے کا حکم دے دیا ، مذہبی جماعتوں نے دھرنا ختم کرنے کا عدالتی حکم ماننے سے انکارکردیا
-
نااہل شخص کو پارٹی کا صدر بنانے سے روکنے کیلئے بل پیش کرنے کی اجازت نہ دینے پر پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان
-
بلوچ علیحدگی اور شدت پسند رہنما مہران مری کے سوئزلینڈ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی
-
اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے جاری دھرنا ختم کرانے کیلئی5،6روز سے مذاکرات کر رہے ہیں ، دھرنے والے وزیر قانون کے استعفیٰ کے بغیر دھرنا ختم کرنے پر راضی نہیں ، بغیر کسی وجوہات کے کوئی وزیر ... مزید
-
وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفدکی ملاقات،10فیصد بلاکس کی تصدیق کا مطالبہ
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخو نے ڈیرہ اسماعیل خان میں لڑکی پر حملے کا کیس میرٹ پر نمٹانے کیلئے انسپکٹر جنرل پولیس ہدایات جاری کردیں
-
اگر تین دن کے اندر دھرنا ختم نہ کیا تو عوام کیساتھ خود دھرنا ختم کروانے سڑکوں پر آ جاوں گی: عائشہ گلالئی
-
وفاقی وزیر مشاہد اللہ جرمنی میں منعقدہ عالمی کانفرنس میں پاکستان کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئے
-
جمہوریت کا دعویٰ کرنے سے کوئی جمہوری نہیں بنتا قربانیاں دینا پڑتی ہیں،ظفر اللہ جمالی ،
-
شریف خاندان کے دیگر افراد کے بعد بیگم کلثوم نواز کیخلاف بھی کیس کھلنے والا ہے نیب نے حدیبیہ پیپر ملز کے بعد حدیبیہ سپننگ ملز کیس کھولنے کا بھی فیصلہ کر لیا: چوہدری غلام حسین کا دعوی
-
وفاقی حکومت نے مردم شماری میں تاخیر کی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حمزہ شہباز شریف کی صدارت میں ضلع چکوال سے تعلق رکھنے والے پالیمنٹرینز کا اجلاس، اراکین اسمبلی کو مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار حیدر سلطان کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرانا ہوگا، حمزہ شہباز،
-
پاکستان میں بس ایک ہی سوال ہے،مجھے کیوں نکالا‘‘ پاکستان میں آکسفورڈ یونیورسٹی جیسا تعلیمی ادارہ بنارہے ہیں، پاکستان میں ریسرچ سٹی بنانے کا منصوبہ ہے،سیاست پر بات نہیں کروں گا، فنڈ ریزنگ کے لیے ... مزید
-
اسلام آباد میں دھرنا دینے والے 12 ربیع الاول پر فسادات برپا کرنا چاہتے ہیں: وزیر مملکت طلال چوہدری کا دعوی
-
چھوٹے چور جیلوں میں اور بڑے اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے ہیں، سینیٹر سراج الحق
-
نئی حلقہ بندیوں کیلئے آئینی ترمیم، ن لیگ کے متعدد اراکین اسمبلی نے مخالفت کر دی
-
پاکستان اور بیلا روس زراعت کی ترقی کے لئے ہر ممکن تعاون کرینگے، سکندربوسن
-
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے نیب کا وزارت داخلہ کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.