وفاقی وزیر مشاہد اللہ جرمنی میں منعقدہ عالمی کانفرنس میں پاکستان کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئے

جمعرات 16 نومبر 2017 21:53

جرمنی: (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ نومبر ء) وفاقی وزیر مشاہد اللہ جرمنی میں منعقدہ عالمی کانفرنس میں پاکستان کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جرمنی کے شہر بون میں منعقد ہونےوالی عالمی ماحولیاتی تبدیلی کی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچے جس میں پاکستان سمیت 20 سے زائد ممالک کے نمائندوں اور وزیروں نے شرکت کی تاہم ) وفاقی وزیر برائے موسمایتی تبدیلی مشاہد اللہ خان کو کانفرنس میں تب شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے کاغذ سے دیکھ کرکر تقریر کی یہی نہیں تقریر تک تو ٹھیک تھا لیکن مشاہد اللہ خان تقریر کے بعد وہاں سوال و جواب کے سیشن میں کسی ایک بھی سوال کا جواب نہیں سے سکے۔

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مشاہد اللہ خان سے جب سوالات پوچھے گئے تو مشاہد اللہ خان نے کسی بھی سوال کا جواب نہیں دیا۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر 13نومبر کو اجلاس مین شرکت کے لیے جرمنی گئے تھے جہاں

متعلقہ عنوان :