وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفدکی ملاقات،10فیصد بلاکس کی تصدیق کا مطالبہ

جمعرات 16 نومبر 2017 22:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ نومبر ء)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی اور10فیصد بلاکس کی تصدیق کا مطالبہ کیا،بلاکس کی منظوری مشترکہ مفادات کونسل سے لی جائے گی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے ایوان میں ملاقات کی جس دوران انہوں نے ایم کیو ایم کیلئے 10فیصد بلاکس کی تصدیق کا مطالبہ کیا گیا، کراچی کے 5فیصد بلاکس کی منظوری مشترکہ مفادات کونسل سے لی جائے گی۔