ایم پی اے کے رشتے داروں نے اپنی گاڑیوں کی نمبر پلیٹ پر بھی ایم پی اے لکھوا لیا ہے

اتوار 22 اکتوبر 2017 19:15

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر اکتوبر ء):فیصل آباد کے ایم پی اے شیخ اعجاز کے رشتہ داروں نے اپنی گاڑیوں کی گرین نمبر پلیٹ پر ایم پی اے لکھوا لیا ہے جب ڈرائیور سے گاڑی کے بارے میں پوچھا گیا تو اس نے کہا کہ میں شیخ رؤف کا ڈرائیور ہوں اور یہ گاڑی بھی انہی کی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے گاڑی سے نمبر پلیٹ کر اتار کر ڈرائیور کو جانے دیا لیکن ایک ایم پی اے کے منتخب ہونے پر تمام رشتے دار اپنی گاڑیوں پر ایم پی اے لکھوا لیتے ہیں ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں