وہ جو کترا کے چلتا تھا میرے سائے سے، اب سنا ہے وہ میرے نقش قدم ڈھونڈ تا ہے

شہباز شریف عمران خان کیلئے ٹوئٹر پر شعر

اتوار 22 اکتوبر 2017 20:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر اکتوبر ء)وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے پشاور میں میٹروبس سروس چلانے کے فیصلے کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیلئے ایک شعر ٹویٹ کر دیا۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ پنجاب نے سوشل میڈیا پر شعر تحریر کیا ہے کہ وہ جو کترا کے چلتا تھا میرے سائے سے اب سنا ہے وہ میرے نقش قدم ڈھونڈ تا ہے۔

متعلقہ عنوان :