صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 2 نومبر کو طلب کرلیا

جمعہ 20 اکتوبر 2017 18:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اکتوبر ء) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 2نومبر2017ء بروزجمعرات شام 4بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے اجلاس میں اہم قومی و بین الاقوامی امور پر بحث علاوہ قانون سازی بھی کی جائے گی ۔