کیپٹن (ر) محمد صفدر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ 25اکتوبر تک محفوظ
جمعہ 20 اکتوبر 2017 19:05
(جاری ہے)
ایڈیشنل سیشن جج محمد محسن کی عدالت میں کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ہوئی ،عدالت میں پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے ایم جوزف کے وکیل طاہر بشیر ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے۔
عدالت کو بتایا گیا کہ کیپٹن صفدر نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہو ئے کرسچن کمیونٹی کے جذبات کو مجروح کیا۔ انہوں نے کرسچن کمیونٹی کی محب وطنی پر شک کیا، استدعا ہے کہ کیپٹن صفدر کے خلاف اندراج مقدمے کا حکم دیا جائے۔عدالت نے نشترکالونی پولیس کی رپورٹ آنے تک اپنا فیصلہ 25اکتوبرتک محفوظ کرلیا۔ہفتہ 21 اکتوبر 2017 کی مزید خبریں
-
کابل:مسجد امام ضامن اور مسجد غور میں خود کش دھماکہ ،40 افراد ہلاک ،45 سے زائد زخمی
-
شمالی کوریا امریکہ کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کے ’انتہائی قریب ہے ،ْ سی آئی اے
-
ماحولیاتی آلودگی کے اعتبار سے بھارت کو دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار
-
امریکی جریدے نے چار سو امیر ترین امریکی شخصیات کی 36 ویں سالانہ فہرست جاری کر دی ،ْ بل گیٹس بدستور پہلے نمبر پر آگئے
-
چینی صدر کا امریکہ سے بھی بڑی فوج بنانے کا اعلان
-
بھارت، بغیر دروازہ کھٹکھٹائے گھر داخل ہونے پر پنچائیت نے 54 سالہ شخص کو تھوک چٹوایا،خواتین سے پٹائی کروائی
-
طاقتور ملک ہی ہمیشہ حق بجانب ہوایسا ممکن نہیں ہے،صدر ایردوان
-
جدہ میں جعلی اقامے بنانے والا ایشیائی گرفتار
-
سنگاپور کے وزیر اعظم کا سیاست سے کنارہ کش ہونے کا فیصلہ
-
شمالی کوریا کو دیوار سے لگانا خطرناک ہوگا،
-
بھارت کا انڈرورلڈ ڈان داود ابراہیم کی جائیداد کی دوبارہ نیلامی کا اعلان ، اشتہار شائع
-
دنیا بھر میں پانچ سال سے کم عمر کے 15 ہزار بچے روزانہ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں،
-
سعودی عرب میں نیا ٹریفک سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
-
سعودی ولی عہد کا فلاحی تنظیموں کو 50 لاکھ ریال کا عطیہ
-
القاعدہ اور داعش نائن الیون طرز کے حملے کی تیاری کررہے ہیں،امریکی وزیر
-
سعودی عرب بھارتی گھریلو ملازمہ کی حکام سے مدد کی اپیل
-
نوازشریف کی نیب کے تین ریفرنسزایک ریفرنس میں تبدیل کرنے کی استدعا مسترد،نواز شریف پر تیسرے ریفرنس میں بھی فرد جرم عائد
-
نیب کوکرپٹ کہنےوالوں کواقتدارمیں رہ کرایسا کیوں نظرنہیں آیا،چیئرمین نیب
-
مریم نواز کے میڈیا سیل کا کارکن انور عادل تنولی گرفتار
-
سول ملٹری تنائو پر ادارے کے اندر بات ہونی چاہیے میڈیا میں نہیں، خرم دستگیر خان
-
پنجاب حکومت نے رینجرز کو صوبے بھر میں سرچ آپریشن اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لیے حاصل خصوصی اختیارات میں 2 ماہ کی توسیع کردی
-
ترکی 8ترقی پذیر ممالک کی تنظیم کا سربراہ بن گیا
-
سعد رفیق کا ریاض پیرزادہ کو ٹیلیفون، مشکل صورتحال میں صبر وتحمل کا مظاہرہ کرنے اورمحتاط بیان بازی کی استدعا
-
غلط تا ثر دیا جارہا ہے کہ نوازشریف اداروں محاذآرائی چاہتے ہیں، اداروں کے ساتھ محاذ آرائی نہ کرنے کی پالیسی میاں نوازشریف کی ہی ہے،شہبازشریف کبھی تصوربھی نہیں کرسکتے کہ وہ نوازشریف کی قیادت کیخلاف ... مزید
-
آخری دہشت گرد کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی: ائیر چیف مارشل سہیل امان
-
میڈیا کے بعض دوستوں نے غلط خبرچلائی،میری صدارت میں پنجاب اسمبلی ارکان کا ایسا کوئی اجلاس نہیں ہوا جس میں نواز شریف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کی بات کی گئی ہو ،مسلم لیگ (ن) سے 32سالہ وابستگی ہے،ہمیشہ ... مزید
-
پاکستان میں بہت جلد اسلامی نظام نافذ ہوگا ،سراج الحق
-
پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کی لہر کے تانے بانے مغربی سرحد کے پار شر پسند عناصر سے ملتے ہیں ، دیوار برلن کے گرنے اور جرمنی کے اتحاد میں پاکستان کی قربانیاں شامل ہیں، افغانستان میں سوویت یونین کی شکست ... مزید
-
ٹیکس نظام میں بہتری اہم ہدف ، جامع رپورٹ قابل تعریف ہے ،
-
آصف علی زرداری سے ندیم افضل چن کی ملاقات کی ،قیادت کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار
-
آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات ،ْ افغانستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی پرزور مذمت
-
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران تحریک انصاف کے اعجاز چوہدری اور ن لیگ کے جاوید لطیف کے درمیان ہاتھا پائی، گالم گلوچ
-
(ن )لیگ کی اینٹیں گرنا شروع ہو گئیں ،ْ کچھ دن ٹھہر جائیں ،ْ سعد رفیق اور شاہد خاقان بھی نکلیں گے ،ْ شیخ رشید کا دعویٰ
-
سپریم کورٹ ، قتل کے مقدمات میں سزایافتہ دوملزمان کو ناکافی شواہد کی بنیاد پر بری کردیا گیا،دو ملزمان کی درخواستیں خارج
-
2015 میں اغوا ہو جانے والی خاتون صحافی زینت شہزادی کو 2 برس بعد پاک فوج نے پاک افغان سرحد سے بازیاب کروا لیا
-
رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم، ملک میں صفر کا چاند نظر نہیں آیا، یکم صفر 22 اکتوبر بروز اتوار کو ہوگی
-
الیکشن کمیشن عائشہ گلہ لالئی کے خلاف عمران خان کی طرف سے نااہلی کے ریفرنس پر فیصلہ منگل کو سنا ئے گا
-
ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت نے ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ کو پارٹی سے نکال دیا
-
وزیراعلیٰ سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات ،ٹارگیٹڈ آپریشن اور پی ایس ایل کی میچز کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
اہم شعبوں میں تیزرفتار اور دور رس ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے گئے ہیں ‘حمزہ شہباز
-
کیپٹن (ر) محمد صفدر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ 25اکتوبر تک محفوظ
-
وزیراعلیٰ پنجاب سے چوہدری نثار کی ملاقات،پارٹی اموراورسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیرترین کو ایف بی آر کی جانب سے بھجوائے گئے ٹیکس نوٹس بحال کر دیئے
-
قومی ایئرلائن کا مالی خسارہ 40ارب سے زائد ہوگیا ،ٹکٹوں کی فروخت کا گراف بھی نیچے آگیا
-
ہزارہ میں تبدیلی لانے کے لئے عورتوں نے اپنامخصوص ہوٹل کھول لیا
-
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 2 نومبر کو طلب کرلیا
-
پاک افغان سرحد کے قریب افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، 12 افراد ہلاک،متعدد زخمی
-
نواز شریف پر فرد جرم نے دور آمریت کی یاد تازہ کردی، مریم نواز
-
پنجاب اسمبلی میں (ن) لیگی صوبائی وزیر نے ٹماٹروں کی کمی کے مسئلہ پر قوم کو کتے بلیاں کھانے کا مشورہ دیدیا
-
پاناما پیپرزمیں نوازشریف،اسحاق ڈارکا نام شامل ہی نہیں تھا، بہت بڑی سازش ہوئی ، دانیال عزیز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.