رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم، ملک میں صفر کا چاند نظر نہیں آیا، یکم صفر 22 اکتوبر بروز اتوار کو ہوگی

جمعہ 20 اکتوبر 2017 19:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اکتوبر ء) ملک میں صفر کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہونے والا مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس کے بعد ملک میں کہیں بھی ماہ صفر کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ملک میں یکم صفر 22 اکتوبر بروز اتوار کو ہوگی۔

متعلقہ عنوان :