مریم نواز کے میڈیا سیل کا کارکن انور عادل تنولی گرفتار

جمعہ 20 اکتوبر 2017 22:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اکتوبر ء) مریم نواز کے میڈیا سیل کا کارکن انور عادل تنولی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے کاروائی کرتے ہوئے اسلام آباد سے مریم نواز کے میڈیا سیل کا کارکن انور عادل تنولی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انور عادل تنولی پر اعلی عدلیہ او فوج کیخلاف منفی مہم چلانے کا الزام ہے۔ ایف آئی اے نے اس حوالے سے انور عادل تنولی کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ انور عادل تنولی مریم نواز کے قریبی ساتھی کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔


متعلقہ عنوان :