آصف زرداری نے اسٹیبلیشمنٹ کو مارشل لاء کی حمایت کی یقین دہانی کروا دی ہے: شاہد مسعود کا دعوی

جمعہ 20 اکتوبر 2017 00:19

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اکتوبر ء) ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے اسٹیبلیشمنٹ کو مارشل لاء کی حمایت کی یقین دہانی کروا دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی ہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے اسٹیبلیشمنٹ سے ہاتھ ملا لیا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی ہے کہ آصف زرداری نے اسٹیبلیشمنٹ کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے۔ آصف زرداری نے اسٹیبلیشمنٹ کو مارشل لاء لگانے کی صورت میں بھی مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :