این اے 4 پشاور فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ

جمعرات 19 اکتوبر 2017 20:14

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اکتوبر ء) این اے 4 پشاور فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 4 پشاور میں 26 اکتوبر کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں فوج کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن نے این اے 4 پشاور فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں فوج کو حلقے کا کنٹرول 24 اکتوبر کو سنبھال لینے کی درخواست کی گئی ہے۔ جبکہ دوسری جانب حلقے میں انتخابی مہم پورے زور و شور سے جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :