قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم مفتی عبدالقوی کو تھانے میں دل کادورہ ، کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کردیا گیا

جمعرات 19 اکتوبر 2017 23:16

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اکتوبر ء)ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کیس میں نامزد ملزم مفتی عبدالقوی کو تھانے میں دل کی تکلیف ہوئی جس کے بعد ان کو کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کیس میں نامزد ملزم مفتی عبدالقوی کو تھانے مٰں دل کی تکلیف ہوئی جس کے بعد ان کو کارڈیالوجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :