پاک فوج میں اعلی سطح پر ترقیاں,پاک فوج کے چار میجر جنرلز کو لیفیٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

بدھ 18 اکتوبر 2017 19:35

اسلام آباد: (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اکتوبر ء) پاک فوج میں اعلی سطح پر ترقیاں پاک فوج کے چار میجر جنرلز کو لیفیٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل مجید احسان اورعامر عباسی کو لیفیٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دےدی گئی جبکہ میجر جنرل عبداللہ ڈوگر اور حمودالزمان کو بھی لیفیٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے

متعلقہ عنوان :