ملک بھر میں بجلی کےپری پیڈ میٹرزلگانےکا فیصلہ کرلیا گیا۔

بدھ 18 اکتوبر 2017 23:15

اسلام آباد: (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اکتوبر ء)واپڈا نے بالآخر بجلی چوری روکنے کیلئے حل ڈھونڈ ہی نکالا۔ پاورڈویژن نے ملک بھر میں بجلی کےپری پیڈ میٹرزلگانےکا فیصلہ کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ابتدائی طورپر لیسکو اورآئیسکو میں10 سے15 ہزارپری پیڈبجلی میٹرلگیں گے جبکہ منصوبےکیلیےایشیائی ترقیاتی بینک 30کروڑڈالرکا قرضہ فراہم کرےگا۔ مزید یہ کہ منصوبے کو مرحلہ وار پورے ملک تک بڑھایا جائےگا تاہم منصوبےکےتحت فی پری پیڈ بجلی میٹر پر لاگت کا تخمینہ 205ڈالرلگایا گیا ہے جبکہ منصوبے کا مقصد بجلی چوری کی روک تھام اوربچت ہے۔ مزید یہ کہ منصوبے سے وصولیاں بڑھیں گی اور گردشی قرضوں پردباو کم ہوگا۔

متعلقہ عنوان :