خیبرپختونخوا میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 443افراڈ ڈینگی سے متاثر

منگل 17 اکتوبر 2017 19:02

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اکتوبر ء) خیبرپختونخوا میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چار سو تریالیس افراڈ ڈینگی سے متاثر ہوگئے۔

(جاری ہے)

دینگی رسپانس یونٹ کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک ہزار سات سو چورانویں افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے چار سو تریالیس میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ۔ ایک سو اٹاون نئے مریضوں کو اسپتالوں میں داخل کرایاگیا جبکہ پہلے سے زیر علاج ایک سو انہتر کو صحت یاب ہونے پر فارغ کیا گیا ۔ ڈینگی بخارمیں مبتلا چارسو چوبیس مریض مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں ۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ابتک پچپن افراد ڈینگی سے انتقال کرچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :