الیکشن 2018 میں کامیاب ہوکر ملک میں اداروں بشمول نیب اور ایف بی آر کو ٹھیک کرینگے ،ْ عمران خان
کے پی کے حکومت کا ایک سال دھرنے اور دوسرا سال پاناما کیس میں نکل گیا ،ْ قانون کی بالا دستی اور میرٹ کا نظام ختم ہوجائے تو ادارے تباہ ہوجاتے ہیں ،ْایچی سن کے بچے سڑکوں پر کھیلنے والے بچوں کا مقابلہ نہیں کرسکتے ،ْنیب چھوٹے پٹواریوں کے بجائے بڑے مجرموں کو پکڑے ،ْ 2007میں لوگ بانی ایم کیو ایم سے ڈرتے تھے ،ْ آج کوئی سیریس نہیں لیتا ،ْ آصف زرداری کا کرپشن پر بات کرنا قیامت کی نشانی ہے ،ْ تقریب سے خطاب
منگل 17 اکتوبر 2017 19:02
(جاری ہے)
اے ڈی خواجہ نے کہا کہ انہیں خیبرپختونخوا والا پولیس کا نظام چاہئے۔انہوں نے کہا کہ گورننس کا مطلب ملک کے اداروں میں قانون کی بالا دستی اور میرٹ کا نظام ہے،قانون کی بالا دستی اور میرٹ کا نظام ختم ہوجائے تو ادارے تباہ ہوجاتے ہیں۔
عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے پاس سوئٹزرلینڈ سے زیادہ خوبصورت پہاڑ ہیں ،ْکچھ اور نہ ہونے پر بھی سوئٹزرلینڈ بھی ہم سے زیادہ خوشحال ہے ،ْکوئی بھی اسکینڈے نیویا کے ممالک کے وزراء اعظم کے نام نہیں جانتا،وہاںکے ممالک میں ادارے مضبوط ہیں وزرائے اعظم کے آنے جانے سے فرق نہیں پڑتا۔انہوں نے کہا کہ جمہورت میں لیڈر شپ میرٹ پر آتی ہے ،ْبادشاہت میں لیڈر شپ رشتے داری کی وجہ سے آتی ہے ،ْہماے ہاں کبھی بھی اصلی جمہوریت نہیں رہی ،ْہمارے پاس یورپی ممالک سے زیادہ وسائل ہیںانہوں نے کہا کہ پاکستان میں تین متوازی تعلیمی نظام چل رہے ہیں ،سرکاری اسکولوں کے بچے کیسے نجی تعلیمی اداروں کے بچوں کا مقابلہ کریں گے ،ْہماری یوتھ ہماری طاقت بھی بن سکتی ہے اور تباہی بھی،غریب گھرانوں کے بچوں میں آگے بڑنے کی چاہ ہوتی ہے،ایچی سن کے بچے سڑکوں پر کھیلنے والے بچوں کا مقابلہ نہیں کرسکتے ۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق ایف بی آر میں 32سو ارب روپیہ چوری ہورہا ہے ،ْسابق نیب چیئرمین کے مطابق نیب میں روزانہ کی بنیاد پر 12 ارب کی کرپشن ہوتی ہے،نیب چھوٹے پٹواریوں کے بجائے بڑے مجرموں کو پکڑے۔عمران خان نے کہا کہ 2007 میں الطاف حسین کے حکم پر کراچی میں لوگوں کو گولیاں ماری گئیں ،ْ اس وقت الطاف حسین سے لوگ ڈرتے تھے آج اس کو کوئی سیریس نہیں لیتا، جو ڈرتا ہے وہ پیچھے رہ جاتا ہے، سارے پیغمبر اپنے وقت کے اسٹیٹس کو اور ظالم کے خلاف کھڑے ہوئے تھے،پیغمبروں کا راستہ مشکل راستہ ہے، آسان راستہ تباہی کا راستہ ہے، لیڈر بنتا ہی جدوجہد سے ہے۔انہوں نے کہا کہ بچوں کو تباہ کرنا ہے تو انہیں آسان اور پر آسائش زندگی دے دیں ،قائد اعظم نے سو سال پہلے دیکھ لیا تھا، آپ آج مودی کے ہندوستان کو دیکھ رہے ہیں، جدوجہد سے عاری زندگی تباہی کے سوا کچھ نہیں ،ْ جس کے جتنے زیادہ دشمن ہوں سمجھ جائیں وہ اتنا بڑا لیڈر ہے، مجھ پر کئی سیاست دانوں نے اربوں روپے کے ہرجانے کے دعوے کر رکھے ہیں، آصف زرداری کا کرپشن پر بات کرنا قیامت کی نشانی ہے۔عمران خان نے کہا کہ پاکستان وسائل سے بھرپورملک ہے، مسلمان ملکوں کے پیچھے رہنے کی ایک وجہ بادشاہت ہے، درست نظام میں عدالتیں فیصلہ کرتی ہیں تو یہ نہیں کہا جاتا کہ مجھے کیوں نکالا، گورننس کا مطلب ملکی اداروں میں قانون اور میرٹ کا نظام بہتر کرناہوتا ہے، خیبرپختونخوا میں 2013 سے پہلے 50 فیصد اسکولوں میں اساتذہ ہی نہیں تھے، پاکستان میں تین الگ الگ نظام تعلیم چل رہے ہیں ، انگلش اسکول سسٹم، مدارس اورسرکاری تعلیمی ادارے ہیں، اچھے معاشرے میں انصاف اور میرٹ کا نظام اچھا ہوتا ہے۔عمران خان نے کہا کہ 2002 میں پہلی بار ایم این اے بنا تو آفس میں چائے والا اسکول ٹیچر بننے کی درخواست لے کر آگیا، میں نے اس سے پوچھا تمہاری تعلیم کتنی ہے تو کہا کہ میٹرک فیل ہوں، میں نے کہا کہ تم اسکول ٹیچر کیسے بن سکتے ہو، اس طرح تو بچوں کی تعلیم متاثر ہوگی پھر وہ کیسے آگے بڑھیں گے جبکہ تعلیمی میدان میں زبردست میرٹ سسٹم کی ضرورت ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 18 اکتوبر 2017 کی مزید خبریں
-
روس کا طالبان کو مفت پٹرول اورڈیزل فراہم کیے جانے کا انکشاف
-
شام : اتحادی افواج نے داعش سے الرقہ ہسپتال کا قبضہ حاصل کرلیا
-
بحر ہند میں لاپتہ ہونے والے مسافر بردار ملائیشین طیارے کی دوبارہ تلاش شروع کرنے امکان
-
افغانستان ،طالبان کے حملوں میں صوبائی پولیس چیف سمیت71افراد ہلاک،200 زخمی
-
متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں کے لیےورک پرمٹ کی نئی فیسیں متعارف کرا دیں
-
شمالی کوریا کی اقوام متحدہ کے رکن ممالک کوامریکا سے دور رہنے کی وارننگ
-
چین میں 2000ہزار سال سے زائد پرانی بچوں کی قبروں کی دریافت
-
بہترین خفیہ اطلاعات ہی سب سے اہم ہتھیار ہیں ، بھارتی وزیر داخلہ
-
سعودی خواتین جلد جہاز اڑائیں گی
-
اترپردیش کے مدرسہ بورڈ کی3 ہزار مدرسوں کے خلاف کارروائی کی تیاری
-
نائیجیریا میں چراگاہ کی ملکیت کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 20 افراد قتل
-
خواتین پر جنسی حملوں میں نئی دہلی دنیا بھر میں سرفہرست
-
تاج محل غداروں نے بنوایا،
-
مزید 20ہزار روہنگیا مسلمان میانمار سے ہجرت کرکے بنگلہ دیش پہنچ گئے
-
فرانس میں خواتین پر فقرہ کسنے یا سیٹی بجانے پر جرمانہ
-
سکیورٹی فورسز کی قطرکے شیخ سلطان بن سحیم کے محل میں کارروائی
-
24 گھنٹوں کے دوران پاک افغان سرحد پر4 ڈرون حملے، حقانی نیٹ ورک کے اہم ترین کمانڈر 36 ہلاک،افغان علاقے میں فوجی ،کارروائی کے دوران پاکستان کی فضائی حدود کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی ، کرم ایجنسی میں ... مزید
-
پاک افغان سرحد پر ڈرون حملے میں سربراہ جماعت الاحرار عمر خالد خراسانی کے زخمی ہونے کی اطلاعات
-
ایف بی آرنے گاڑیوں سمیت 356 اشیاء پر درآمدی ڈیوٹی عائد کردی، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعلیٰ شہبازشریف سے مریم نواز کی ملاقات، پارٹی اورسیاسی صورتحال تبادلہ خیال
-
ہمارے خاندان کے درمیان دراڑیں ڈالنے والے ناکام ہوں گے، مریم نواز
-
سانحہ کارساز کی ایف آئی آر کے لئے بینظیر بھٹو نے اپنے ہاتھ سے خط لکھا تھا لیکن ایف آئی آر درج نہیں کی گئی، سینئر وزیر نثار احمد کھوڑو
-
نیشنل ایکشن پلان انتہاء پسندی سے لڑنے کا اہم جزو ہے ‘ ہمارا عہد ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ‘ ہمیں اپنی کمزوریوں پرنظر رکھتے ہوئے اپنی طاقت اور کامیابیوںپر فخرکرنا ہو گا‘وطن کی سرحدوں ... مزید
-
پیپلز پارٹی کی نوجوان رہنما سیدہ صغری امام کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ
-
آصف زرداری کی بزرگ سیاسی رہنما سردار ذوالفقار علی کھوسہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات
-
جمہوریت کو فوج سے نہیں ،لٹیروں اور ایجنٹ مافیا سے خطرہ ہے، شاہ محمود قریشی
-
اداروں کے ساتھ ٹکراو کی پالیسی درست نہیں
-
مریم نواز کی مشکلات میں اضافہ، میڈیا سیل کے گرفتار کارکنوں نے پشت پناہی کرنے والوں کے نام اگل دیے
-
رنبیر کپور کی مائرہ خان کیساتھ تصویر، مائرہ خان کا پہلا بیان سامنے آگیا
-
قانون سازی حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزارت خزانہ ضروری قانون سازی کے حوالے سے کام کی بر وقت تکمیل کو یقینی بنائے ،وزارت خزانہ ضروری قانون سازی کے حوالے سے کام کی بر وقت تکمیل کے لئے قومی اسمبلی ... مزید
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عائشہ گلا لئی کو نا اہل قرار دینے کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد کر دی ، تحریری حکم نامہ جاری
-
الیکشن کمیشن کا عمران خان کو ہر صورت گرفتار کرکے 26 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم
-
پاکستانی کرکٹز سرفراز نواز کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
-
سپریم کورٹ ، عمران خان کی جانب سے منی ٹریل سے متعلق متفرق درخواست پر حنیف عباسی کوجواب جمع کرانے کی ہدایت
-
مشال خان قتل کیس کی نویں سماعت (کل) دوبارہ سنٹرل جیل ہری پور کے کیمپ کورٹ میں ہو گی
-
بریکنگ نیوز! کلثوم نواز کی طبعیت مزید بگڑ گئی، شریف خاندان کا ہنگامی فیصلہ
-
الیکشن کمیشن میں مالی اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے اراکین کو اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس میں شرکت سے روک دیا
-
ڈرون حملے زیرو لائن پر ہوئے افغان طالبان پر پاکستان کا اثر و رسوخ کم ہوا، طالبان سے افغان حکومت کے بھی رابطے ہیں،خواجہ آصف
-
پی ٹی سی ایل کا ملک بھر میں اپنا سسٹم اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
-
سی پیک کے تحت سرکلر ریلوے اور دیگر مواصلاتی منصوبوں پر کام تیزی سے مکمل کیا جائے ،
-
اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت(کل) ، نواز شریف اورپرسوں بچوں پرفردجرم عائد ہوگی
-
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن کے بھائی وسیم افضل چن کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ
-
چھری مار چھلاوے کو گرفتار کرنے کا دعوے جھوٹ ثابت، کراچی میں ایک اور لڑکی پر حملہ
-
الیکشن 2018 میں کامیاب ہوکر ملک میں اداروں بشمول نیب اور ایف بی آر کو ٹھیک کرینگے ،ْ عمران خان
-
وزیراعلیٰ سے شاہد خان آفریدی کی ملاقات، وزیراعلیٰ نے شاہد آفریدی فائونڈیشن کو 5 کروڑ روپے کا چیک دیا
-
بھارتی فوج کی ایل اوسی پر شہری آبادی پربلااشتعال فائرنگ،ایک شہری زخمی
-
چھرا مار ملزم وسیم بھی خواتین حملوں میں ملوث نہیں،ڈی آئی جی سلطان خواجہ
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف کیس کی سماعت 8 نومبر تک ملتوی کر دی
-
جہانگیر ترین ناہلی کیس ،
-
خواجہ آصف کو اقامہ کیس میں جواب جمع کرنے کیلئے مزید مہلت دیدی گئی ،
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.