چھری مار چھلاوے کو گرفتار کرنے کا دعوے جھوٹ ثابت، کراچی میں ایک اور لڑکی پر حملہ

منگل 17 اکتوبر 2017 19:09

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اکتوبر ء) چھری مار چھلاوے کو گرفتار کرنے کا دعوے جھوٹ ثابت ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس کی جانب سے خواتین پر حملے کرنے والے چھری مار چھلاوے کو گرفتار کر لیے جانے کا دعوی کیا گیا تھا۔ تاہم اب کراچی میں ایک اور لڑکی پر چھری سے حملہ کیا گیا ہے۔ حملہ کراچی کے علاقے جوہر آباد میں ہوا۔ اس حملے نے کراچی پولیس کے دعووں کو بے نقاب کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :