کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملہ

پیر 16 اکتوبر 2017 19:00

کرم ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل اکتوبر ء) کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ڈرون حملہ ایک گھر پر کیا گیا۔ حملے میں گھر کو 4 سے 6 میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیٹیکل انتظامیہ مزید تفصیلات حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ پاک امریکا تعلقات میں تناو پیدا ہونے کے بعد سے یہ پہلا امریکی ڈرون حملہ ہے۔

متعلقہ عنوان :