سری لنکن بورڈ نے ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا

پیر 16 اکتوبر 2017 21:28

لاہور:(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل اکتوبر ء)پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے ایک اور کاوش رنگ لے آئی۔

(جاری ہے)

سری لنکن ٹیم پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا،سری لنکن کرکٹ بورڈ حکام کے مطابق ٹیم 28 اکتوبر کو لاہور آئے گی اور سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان میں ایک ٹی ٹوینٹی میچ بھی کھیلے گی۔ کوشال پریرا کی قیادت میں سری لنکن ٹیم پاکستان آئی گی اور لاہور میں ایک ٹی ٹوینٹی میچ کھیلے گی۔

متعلقہ عنوان :