اسلامی اتحادی فوج کسی ملک، مذہب یا مسلک کیخلاف نہیں۔۔۔ جنرل راحیل شریف
اتحاد میں اب تک 41 اسلامی ممالک شامل ہو چکے، اتحاد کا واحد مقصد دہشت گردی کا خاتمہ ہے، کوئی بھی ملک اس اتحاد کا حصہ بننا چاہے تو اسے خوش آمدید کہیں گے، اتحادی فوج کا ملٹری کمانڈر ہونے پر فخر ہے: سابق آرمی چیف راحیل شریف کا بحرین انٹرنیشنل ڈیفینس نمائیش سے افتتاحی خطاب، نمائش میں آمد پر راحیل شریف کا بحرین کے ولی عہد کی جانب سے شاندار استقبال، سابق آرمی چیف کی جانب سے نمائش میں پاک فوج کے اسٹال کی بھی خوب تعریف
منگل 17 اکتوبر 2017 00:09
(جاری ہے)
چونکہ اسلامی ممالک دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار ہوئے ہیں اسی لیے سعودی عرب کی قیادت نے اسلامی اتحادی فوج کا پلیٹ فارم تشکیل دیا جہاں اسلامی اتحادی ممالک کی دفاعی صلاحتیوں کو بروئے کار لاکر دہشت گردی کو شکست دی جا سکے گی۔
اس سلسلے میں سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان کا کردار سب سے قابل تحسین ہے۔ راحیل شریف نے کہا کہ انہیں اسلامی اتحادی فوج کا ملٹری کمانڈر ہونے پر فخر ہے۔ راحیل شریف کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گرد تنظیموں نے جہاد کے مقصد کا غلط استعمال کرتے ہوئے اسلام کے نام پر اپنے ہولناک مقاصد کی تکمیل کی۔ ایسے غیر ریاستی عناصر گزشتہ کئی برسوں کے دوران خوب پھلے پھولے ہیں اور اب یہ عالمی قووتوں کے درمیان تناو اور چھوٹے ممالک کی کمزوریوں کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ راحیل شریف نے پیش کش کی کہ ایسے غیر ریاستی عناصر اور دہشت گردی کیخلاف پاکستان نے سب سے بڑی اور موثر جنگ لڑی ہے۔ خاص کر بھارتی خفیہ ایجنسی را کے نیٹ ورک کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کو پاکستان نے کمال مہارت اور کامیابی سے نا صرف بے نقاب کیا بلکہ اس کا قلعہ بھی قمع کیا۔ لہذا دنیا کو دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی جنگ کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ راحیل شریف نے اپنے خطاب کے دوران مسئلہ کشمیر، فلسطین اور روہنگیا کے متعلق بھی اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی برادری اور خاص کر مسلمان ممالک کو مشترکہ طور پر ان سنگین، دیرینہ اور حل طلب مسائل کے حل پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی۔ نمائش میں شرکت کیلئے آمد پر راحیل شریف کا بحرین کے ولی عہد نے شاندار استقبال کیا۔ بحرین کے ولی عہد نے راحیل شریف کی صلاحتیوں اور اسلامی اتحادی فوج کی مضبوطی کیلئے ادا کیے کردار کی بھی خوب تعریف کی اور انہیں بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔ نمائش میں راحیل شریف نے پاک فوج کے اسٹال کا خصوصی دورہ کیا اور شاندار انتظامات پر خوش کا اظہار کرتے ہوئے اسٹال کی خوب تعریف بھی کی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 17 اکتوبر 2017 کی مزید خبریں
-
کولکتہ، مغربی بنگال کے ضلع اسلام پورکی عدالت میں پہلی خواجہ سرا ء کوجج مقررکردیا گیا
-
جے پی رہنما سنگیت سوم نے تاج محل کو غداروں کی تعمیر اور بھارتی ثقافت پر دھبہ قرار دیدیا
-
چین میں روبوٹس ماہرایتھلیٹس بن گئے
-
موغادیشو میں ٹرک بم دھماکوں سے مرنے والوں کی تعداد 300 سے زیادہ ہوگئی
-
بلڈ گروپ بھی ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھانے کا باعث بن سکتا ہے ، تحقیق
-
سعودی عرب ، نائٹ شفٹوں میں کام کرنے والی خواتین کو مزید مراعات دینے کا فیصلہ
-
شمالی کوریا پر پہلا بم گرائے جانے تک مفاہمت کی کوششیں جاری رہیں گی‘ریکس ٹلر سن
-
تعلیم کے میدان میں ایک سال زندگی میں11 ماہ کا اضافہ کرتا ہے،
-
بھارت کی بری فوج کو جدید اور ہلکے ہتھیاروں کی کمی کا سامنا ہے،
-
ایرانی پاسداران انقلاب کا ایک اور جنرل شام میں ہلاک ہوگیا
-
سعودی عرب ، بیٹے نے چھریوں کے وار سے ماں کا قتل کر دیا
-
گیس اسٹیشن پر گاڑی میں آتشزدگی،لوگوں کوبچانے والے شہری کا اپنا خاندان آگ کی نذرہوگیا
-
سعود ی عرب ، ریاض ورکشاپ میں خوفناک آتشزدگی، 10 افراد جاں بحق
-
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مظالم کی تحقیقات شروع
-
سعودی عرب: ٹیکسوں میں اضافے سے رہائشی مکانات کے کرایوں کومستثنیٰ قرار دے دیا
-
اسلامی اتحادی فوج کسی ملک، مذہب یا مسلک کیخلاف نہیں۔۔۔ جنرل راحیل شریف
-
تحریک انصاف کی سینئرقیادت کااجلاس،عمران خان کا26تاریخ کو رضاکارانہ طور پہ الیکشن کمیشن جانے کا فیصلہ
-
سری لنکن بورڈ نے ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا
-
سیکیورٹی اور معیشت کو بہتر بنانے کیلئے کام کر رہے ہیں ،ْوسائل بڑھیں گے تو سیکیورٹی معاملات بھی بہتر ہوں گے ،ْ اسحاق ڈار
-
سول وعسکری قیادت میں کوئی تناؤ نہیں اختلاف رائے ہو سکتا ہے،شاہد خاقان عباسی
-
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اچانک آگ لگ گئی
-
کارکردگی کی بنیاد پر 2018ء میں بھی حکومت بنائیں گے،مریم نواز
-
وفاقی حکومت صوبے کے آئینی حقوق اور واجبات ادا کرنے میں مزید تاخیر نہ کرے، پرویز خٹک
-
2018 کے الیکشن کی تیاریاں شروع، عمران خان کیلئے حلقوں کا انتخاب کر لیا گیا
-
بھارت اور پاکستان مسئلہ کشمیر کیلئے پر امن مذاکرات کا طریقہ اختیار کریں،سی پیک کشمیر کے مسئلے پر چین کی حیثیت کو متاثر نہیں کرے گا، چین
-
شیخ رشید احمد سوشل میڈیا میں دنیا کی پہلی طاقتور پسندیدہ شخصیت بن گئے
-
لیگی رہنمائوں کی نظام انصاف پر تنقید کا سلسلہ جاری
-
باکمال لوگوں کی لاجواب سروس، پی آئی اے کی پرواز میں باتھ روم کا دروازہ ہی نہیں
-
اب آر اوز کے الیکشن نہیں ہونے دینگے، 2013ء کے مینڈیٹ والے خوش فہمی میں نہ رہیں‘آصف زرداری
-
آسٹریلوی ماڈل لارا بنگل کے نام سے بنائے گئے جعلی ٹوئٹر اکاونٹ سے عمران خان پر جنسی حراساں کیے جانے کا الزام
-
پاکستانی عوام کا جاننا ضروری ہے کہ ریفرنسز کیس کا پانامہ سے دور دور کا تعلق نہیں، درخواست گزار کی جانب سے کوئی کرپشن کا الزام نہیں، جھوٹے پروپیگنڈے کے تحت یہ کیسز چلائے جا رہے ہیں،تاثر دیا جا رہا ... مزید
-
متحدہ قومی موومنٹ لندن کے کنوینر ندیم نصرت نے بانی الطاف حسین سے علیحدگی اختیار کرلی
-
میرا منی ٹریل اج ہر لحاظ سے مکمل ہوگیا، عمران خان
-
کورکمانڈرراولپنڈی کاایل اوسی کادورہ،افسران اورجوانوں کے بلندعزم و حوصلے کی تعریف
-
پارٹی کو کیپٹن (ر) صفدر کے بیان پر ایکشن کا سوچنا چائیے، وزیر خارجہ خواجہ آصف
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے بنی گالہ کےسامنے احتجاجی کنٹریکٹ لیکچرارزکوخبردار کردیا
-
تحریک انصاف کا نئے الیکشن کا مطالبہ سو فیصد درست ہے ،ْبابر اعوان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس متوازن تھی، کسی بات کو متازع نہیں بنانا چاہیے، ملکر پاکستان کر آگے بڑھائیں گے ‘ خواجہ سعد رفیق
-
غذائی مسائل کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کوکنگ آئل ،آٹا ،نمک ، گھی کی فورٹی فیکشن شروع
-
پاکستان میں مبینہ طورپر اغوا ہونے والے ترک خاندان کو بازیابی کے بعد ترکی ڈی پورٹ کردیاگیا
-
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی قانون وانصاف نے 26 ویں آئینی ترمیم کے بل 2017کی کثرت رائے سے منظوری دیدی
-
ہر کسی کو اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر کام کرنا ہوگا ایک دوسرے کے کام میں مداخلت نہیں کر نی چاہیے ‘سپیکر قومی اسمبلی
-
کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملہ
-
گوشوارے جمع نہ کروانے پر عائشہ گلالئی سمیت 261 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کردی گئی۔
-
پارٹی فنڈنگ کیس ،ْ الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس کی تفصیلات کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
کاروباری واقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ سے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر توجہ کی ضرورت ہے،ایرانی سفیر
-
اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے 10ہزار سے زائد طلباء وطالبات کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں،وزارت مذہبی امور
-
سینئرصحافی کاشف عباسی نےلائیو پروگرام میں جنرل (ر)امجدشعیب کوکھری کھری سنادیں
-
سینیٹر وقار احمد کی گاڑی سے غیر نمونہ نمبر پلیٹ اتار دی گئی
-
پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے فور ضمنی الیکشن میں اساتذہ نے ڈوٹیاں دینے سے انکار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.