دبئی ، آگ کی ہنگامی صورتوں سے نمٹنے کے لیے ہائی ٹیکنالوجی "آنکھوں" پر مبنی ڈرون متعارف

منگل 10 اکتوبر 2017 16:39

173دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اکتوبر ء) دبئی میں گیٹکس کے ہفتہ وار نمائشی میلے میں ہائی ٹیکنالوجی پر مبنی آنکھوں والے ڈرون متعارف کر دئیے گیے۔ یہ تیزی سے اڑتے ہیں ۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ یہ ڈرونز ہنگامی صورتحال والی جگہ پر خود سے پہنچے گیں اور لائیو سڑیمنگ بھی کریں گے۔ان ڈرونز کے اندر آگ کے آٹومیٹک سینسرز لگائے گئے ہیں جس کی وجہ سے یہ دبئی پولیس اور فائر فائیٹرز کی ٹیم کی آگ سے نپٹنے کے لیے مدد کریں گے۔

متعلقہ عنوان :