بلوچستان میں ٹماٹر کی فصل تیار ،جلد بحران ختم ہو جائے گا ،بھارت سے کسی صورت ٹماٹرنہیں منگوائیں گے‘ سکندر بوسن
وزیر اعظم نے فیڈرل فوڈ سیفٹی کے ادارے کی منظوری دیدی ، پلانٹ بریڈرز رائٹس بل قومی اسمبلی و سینیٹ سے منظور ہونے کے ساتھ ساتھ اس کے رولز بھی تیار کر لئے گئے ‘ نواز شریف کا ملکی سیاست میں بڑا اہم کردار ہے،ان کے وطن واپس آنے سے تمام افواہیں و مخالفین کی خواہشات دم توڑ گئی ہیں، ملکی ترقی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو سخت محنت کرنی چاہئے وفاقی وزیر تحفظ خورا ک کا بائیو ٹیکنالوجی کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو
پیر 25 ستمبر 2017 22:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26ستمبر ۔2017ء)وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی اور ریسرچ سکندر حیات بوسن نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹماٹر کی فصل تیار ہے اورجلد بحران ختم ہو جائے گا بھارت سے کسی صورت ٹماٹرنہیں منگوائیں گے‘وزیر اعظم نے فیڈرل فوڈ سیفٹی کے ادارے کی منظوری دیدی ہے جبکہ پلانٹ بریڈرز رائٹس بل قومی اسمبلی و سینیٹ سے منظور ہونے کے ساتھ ساتھ اس کے رولز بھی تیار کر لئے گئے ہیں،مسلم لیگ(ن)کو جو مینڈیٹ ملا اسے پورا ہونا چاہیے‘محمد نواز شریف کا ملکی سیاست میں بڑا اہم کردار ہے،ان کے وطن واپس آنے سے تمام افواہیں و مخالفین کی خواہشات دم توڑ گئی ہیں، ملکی ترقی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو سخت محنت کرنی چاہئے ۔
وہ پیرکو پاکستان بائیو ٹیکنالوجی انفارمیشن سنٹر اور فارمین کرسچیئن کالج کے اشتراک سے بائیو ٹیکنالوجی کے حوالے سے منعقدہ تین روزہ ورکشاپ کے افتتاحی سیشن سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔(جاری ہے)
اس موقع پر ایف سی کالج کے ڈین ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک‘ ایف سی کالج کے ریکٹر ڈاکٹر جیمز ٹبی‘ سینئر ایڈوائزر ملک ظہور احمد‘ ڈاکٹر ثمینہ مہناز و دیگر بھی موجود تھے۔
وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن نے کہا کہ عوام کی طرف سے سیاسی جماعت کو دیئے جانیوالے مینڈیٹ کو تسلیم اور اسے پورا ہونا چاہئے،اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی،قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ درست نہیں ،ملک میں آئندہ انتخابات مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں، ہم سب کو ملکی آئین کے مطابق چلنا چاہئیاور اس راہ پر گامزن رہ کر ہی ہم ترقی کی مناز ل طے کریں گے۔ انہوںنے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو جو مینڈیٹ ملا ہے اسے پورا ہونا چاہئے،آئندہ انتخابات میں جس جماعت کی کارکردگی اچھی ہو گی عوام اس کے حق میں فیصلہ دیں گے اور جس جماعت کی کارکردگی بری ہو گی عوام اسے مسترد کر دیں گے، مخالفین کی خواہشات کبھی پوری نہیں ہو سکتیں۔ انہوں نے کہا کہ پالیسیوں کے تسلسل سے ہی بہتر نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج کی ورکشاپ ایک اچھی کاوش ہے اور ایسے ایونٹ انتہائی ضروری ہیں جہاں چھوٹے کسانوں اور ملکی پیداوار بڑھانے کے حوالے سے گفتگو ہوتی ہو، ایسی ورکشاپس کا انعقاد ہوتا رہنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ جہاں حکومت اور پرائیویٹ سیکٹر اکٹھے ہوں گے وہاں بہتری کی بات ہو گی اور اچھے نتائج برآمد ہوں گے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پلانٹ بریڈرز رائٹ بل قومی اسمبلی و سینیٹ سے منظور ہو چکا ہے اور اس کے رولز بھی تیار کر لئے گئے ہیں جس سے غیر ملکی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری میں آسانی ہو گی اور ان کے حقوق کا تحفظ ہو سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں پیاز اور ٹماٹر کی فصل تیار ہو چکی ہے اور چند دنوں میں مذکورہ سبزیاں وافر مقدار میں دستیاب ہونگی تا ہم عارضی قلت دور کرنے کیلئے ٹماٹر بھارت سے نہیں منگوائیں گے۔پاکستان میں مکئی کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ہو رہا ہے جس کی بڑی وجہ ہائبرڈ بیج ہے اور اس کی پیداوار بھارت سے زیادہ ہے،پاکستان میں بائیو ٹیکنالوجی پر تیزی سے کام ہو رہاہے،جدید ٹیکنالوجی کا حصول جدید علم کے ذریعے ہی ممکن ہے ، پیداواری عوامل کو سستے نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں، فوڈ سکیورٹی بھی اتنی ہی اہم ہے جتنی کہ نیشنل سکیورٹی۔سکندر حیات بوسن نے کہا کہ کسان کو فائدہ اس وقت ہو گا جب بہتر کوالٹی کی پیداوار ہو گی جس سے برآمدات میں بھی اضافہ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ فوڈ سکیورٹی کے تحفظ کیلئے بائیو ٹیکنالوجی کا اہم کردار ہے‘ اچھی حکمت عملی کے تحت زرعی شعبہ میں آگے بڑھ سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ خشک سالی سے بچنے کیلئے ماحولیاتی تبدیلی پر بھی توجہ دے رہے ہیں،زراعت کا شعبہ ملک کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے جس میں بہتری کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں تا کہ اس شعبہ کو مکمل صنعت کا درجہ حاصل ہو سکے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 26 ستمبر 2017 کی مزید خبریں
-
امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات، 8 افراد ہلاک ،35 زخمی
-
امریکہ ہرگز قابل اعتماد نہیں، وزیر خارجہ ایران
-
اطالوی فضائیہ کا طیارہ کرتب دکھاتے ہوئے سمندر میں گرکرتباہ،پائیلٹ ہلاک
-
ماہرین کا مصر کے ہرم ’’خوفو‘‘ کی تعمیر کا راز افشاء ہونے کا دعویٰ
-
روہنگیا کیمپوں میں ہیضے کی وباء پھیلنے کا خطرہ جاری کردیاگیا
-
داؤد ابراہیم کی بیوی کاخفیہ دورہ ممبئی،
-
کمبل سے پائوں نکال کر لیٹنے سے نیند نہ آنے کی شکایت ختم ہو جاتی ہے، ماہرین
-
کرد ریفرنڈم کے نتائج تسلیم نہیں کریں گے، حیدر العبادی
-
میانمار فوج کی نسل کشی مہم میں خواتین سے ریپ کا انکشاف
-
وائٹ ہاؤس کے قریبی علاقے سے مشتبہ شخص گرفتار،بھاری اسلحہ برآمد ہوا،خبرایجنسی
-
بلیو وہیل گیم ،ایک اور بھارتی نوجوان نے خودکشی کرلی
-
شام ،ْامریکی اتحادیوں کی کارروائیوں میں 84 شہری ہلاک
-
بھارت میں رشتے میں دراڑ آنے کے باعث جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر زندہ جلانے پر باپ اور بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا
-
جاپانی وزیراعظم کا پارلیمنٹ تحلیل ، قبل ازوقت انتخابات کرانے کا فیصلہ
-
دنیا کی وزنی ترین مصری خاتون یو اے ای ہسپتال میں انتقال کرگئیں ، عمر 37 برس تھی
-
لاہور ہائی کورٹ کے فل بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کے لیے پنجاب حکومت کی اپیل مسترد کردی‘ سنگل بنچ کا فیصلہ برقرار
-
آئینی و قانونی ماہرین سے مشاورت مکمل‘نوازشریف کل احتساب عدالت میں پیش ہونگے-چوہدری نثار اور نوازشریف کی تنہائی میں ملاقات ‘گلے شکوے دور-وزیراعظم کی بھی ملاقات، احتساب عدالت میں پیشی کے بعد نوازشریف ... مزید
-
بھارتی آرمی چیف کی گیدڑبھبکیاں، پاکستان کو سرجیکل سٹرائیک کی دھمکی دےدی۔
-
بعض افراد اورغیر ملکی دشمن ایجنسیاں ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں اور پاک فوج پر تنقید کر رہی ہیں،آرمی چیف
-
پیپلز پارٹی کے ندیم افضل چن کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ
-
راحیل شریف نے نواز شریف سے ملاقات کرکے اپنی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے خود درخواست کی تھی، 2016 کا دھرنا بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھی: عبدالمالک
-
نواز شریف کی پاکستان واپسی کسی ضمانت کے بغیر ممکن نہ تھی: افتخار احمد
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی طرف سے 18ویں ترمیم کی سنگین خلاف ورزی
-
شیخ رشید نے نوازشریف کو اپنے دفاع کا حق دینے کا مطالبہ کردیا
-
خطے میں جوہری پھیلائو ،روائتی بحری قوت میں اضافے کے پیش نظر مسلسل چوکنا رہنے کی ضرورت ہے‘ ممنون حسین
-
بلوچستان میں ٹماٹر کی فصل تیار ،جلد بحران ختم ہو جائے گا ،بھارت سے کسی صورت ٹماٹرنہیں منگوائیں گے‘ سکندر بوسن
-
پی ٹی آئی کا ضیاء اللہ آفریدی کی نااہلی کا ریفرنس نہ بھجوانے کا فیصلہ
-
احتساب کی عدالت کو آزادانہ طریقے سے کام کرنے دیا جائے ، نگران جج کی تعیناتی اور مخصوص دنوں میں فیصلے کی بات مناسب نہیں ،ْ سعد رفیق
-
راولپنڈی،پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پھلوں اورسبزیوں کو مصالحہ لگاکولڈ سٹوریج میں رکھنے کانوٹس
-
این اے فور کا ضمنی انتخاب ، قومی وطن پارٹی کا (ن) لیگ کی حمایت کاباضابطہ طور پراعلان
-
شریف خاندان کےلیے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی۔ نئی انکوائری کا آغاز کردیاگیا۔
-
چوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان ملاقات انتہائی خوشگوار رہی ،گلے شکوئوں کی قیاس آرائیاں مسترد
-
پی آئی اے کے ترجمان کی ادارے حوالے سے ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبر کی تردید
-
پلی بار گین کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور نہ ہی ایسا ہو گا ،ْ وکیل اسحاق ڈار
-
الیکشن کمیشن نے این اے 4 پشاور ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے 5 امیدواروں کو بڑے بینر آویزاں کرنے پر نوٹس جاری کر دیئے
-
اسلام آباد میں داعش کے پرچم، اربوں روپے کے سیف سٹی پراجیکٹ کی قلعی کھل گئی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے آئی بی کے اعلی افسران اور اہلکاروں پرسنگین الزام میں دائر درخواست چیف جسٹس کو بھجوا دی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے تحصیل ناظم نوشہرہ کو برطرف کرکے اپنے بھتیجے احد خٹک کو تحصیل ناظم نامزد کردیا
-
سول عدالت میں تحریک انصاف کے سربراہ کیخلاف10ارب روپے ہرجانے کی درخواست پرسماعت
-
وزیر خزانہ اثاثہ جات ریفرنس میں اچانک احتساب عدالت میں پیش ہوگئے،
-
ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ، ایف سی بلوچستان کامختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 4 مطلوب دہشتگرد ہلاک، آپریشن کے دوران خودکش حملہ آور سمت 24 مشتبہ افراد گرفتار
-
پہلی میری ٹائم سکیورٹی ورکشاپ پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں اختتام پذیر
-
بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے، بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے، نیب بدعنوانی کی روک تھام کو قومی فرض سمجھ کر پیشہ واریت اور شفافیت کے ذریعے ادا کرنے کیلئے پرعزم ہے،
-
اگر پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیاں اپنا آئینی کردار ادا کریں تو ملک میں جمہوریت مضبوط ہوگی‘ اگر ہم اپنے اختیارات اور دائر کار کو محدود کریںگے تو دیگر ادارے جب چاہیں گے پارلیمان کی حدود میں داخل ہونگے
-
نواز شریف کی واپسی سے عام انتخابات کا مطالبہ کرنے والوں کو سانپ سونگھ گیا، انتخابات 2018ء میں ہی ہوں گے،پرویز رشید
-
حکومت نے اپنے مفاد میں الیکشن ریفارمز کرکے انتخابی عمل پر شب خون مارا ہے‘ سراج الحق
-
وزارت پٹرولیم کی مقامی آئل ریفائنریوں کو آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو بھی پٹرول کی در آمد میں اضافے اور باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت در آمد کی ہدایات جاری
-
ساہیوال،کولڈ سٹور سے نامعلوم افراد 15 سالہ لڑکے کو بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار، ملازم بنیادی مرکز صحت میں ڈاکٹر کی عدم موجودگی کے باعث جاں بحق
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا، ممبر صوبائی اسمبلی شاہ محمد کی رکنیت بحال کر دی
-
ہنگو، بدبخت بیٹے نے گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کرکے اپنی ماں کو قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.