راحیل شریف نے نواز شریف سے ملاقات کرکے اپنی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے خود درخواست کی تھی، 2016 کا دھرنا بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھی: عبدالمالک

پیر 25 ستمبر 2017 22:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26ستمبر ۔2017ء)معروف صحافی عبدالمالک کا دعوی ہے کہ راحیل شریف نے نواز شریف سے ملاقات کرکے اپنی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے خود درخواست کی تھی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور اینکر عبدالمالک نے دعوی کیا ہے کہ 2016 کا دھرنا اس وقت کے آرمی چیف راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے تھا۔ عبدالمالک نے مزید دعوی کیا ہے کہ راحیل شریف نے نواز شریف سے ملاقات کرکے اپنی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے خود درخواست بھی کی تھی۔ اس حوالے سے عبدالمالک نے مزید کیا انکشافات کیے ہیں، ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :