نکاح کر کے مال بنانے والی حسینہ قانون کی گرفت میں آگئی
سرگودھا کی 18سالہ حسینہ نے 4ماہ کے دوران 7لڑکوں سے شادی رچائی اور مال بٹور کر رفو چکر ہو جاتی تھی
اتوار 24 ستمبر 2017 13:13
(جاری ہے)
جبکہ ثناء کے اس واردات میں اس کے والد ،بھائی اور نکاہ خواں بننے والے افرادبھی اس جرم میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،یہ انکشاف اس وقت ہوا جب دو متاثرہ دولہوں اللہ دتہ اور اظہر محمود نے سیشن کورٹ میں اپنے نکاہ نامے پیش کئے ۔
اللہ دتہ کے وکیل نے انکشاف کیا کہ ملزمان ایسے نوجوانوں کو تلاش کرتے ہیں جن کے رشتے نہیں ہوتے اور 2سے 3لاکھ روپے لڑکے والوں سے شادی کے نام پر وصول کرتے ہیں ،اور جعلی نکاح خواں کے ذریعے اپنے پاس موجود رجسٹر پر نکاہ کا اندراج کر کے فرار ہو جاتے ہیں ۔ اربن ایریا پولیس نے ملزمہ اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمہ کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ اس کے منہ بولے بھائی ،باپ ،نکاح خواں اور خاندان کے دیگر افراد کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 25 ستمبر 2017 کی مزید خبریں
-
سعودی عرب، قومی دن پرخواتین کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت دیدی گئی
-
داعش کے جنگجوؤں کی میدانِ جنگ میں شامی فوج کی بمباری سے موت کی ویڈیو
-
برطانیہ میں قطر کی جانب سے انتہاپسندی کی مالی معاونت کی تحقیقات کا مطالبہ
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کی تعداد 4لاکھ 30 ہزارہو گئی
-
جوہری معاہدے سے نکلنے کا آپشن موجود ہے ،جواد ظریف
-
نیٹو کے قافلے پر خود کش حملہ، پانچ شہری زخمی
-
چین میں موبائل پے منٹ کا نیا رجحان ،84 فیصد افراد نے جیب میں کیش رکھنا چھوڑ دیا
-
داعش کے جنگجوئوں کی میدانِ جنگ میں شامی فوج کی بمباری سے موت کی ویڈیو سامنے آگئی
-
صومالیہ میںدہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، اسلحے سے بھری کشتی پکڑی گئی
-
شمالی کوریا میں امریکا مخالف عوامی ریلی، ایک لاکھ سے زائد افراد کی شرکت
-
بھارتی سیکیورٹی فورسزکا میانمار سے ہجرت کرکے آنے والے روہنگیا مسلمانوں پرظلم
-
شمالی کوریا اور ٹرمپ کے درمیان لفظوں کی گولہ باری عروج پرپہنچ گئی،کم جونگ نے امریکی صدر کو خبطی بوڑھا قرار دیدیا
-
ٹرمپ خود کش مشن پر ہیں،امریکا کی وجہ سے ہی جوہری ہتھیار بنانے پڑ رہے ہیں، شمالی کوریا
-
کینیڈا میں میلانیا ٹرمپ کی برطانوی شہزادہ ہیری سے ملاقات، کھیلوں سے متعلق تبادلہ خیال
-
احتساب سے گھبرانے والے نہیں ، تمام سوالوں کا جواب دیں گے، نوازشریف
-
سابق وزیراعظم نوازشریف کل احتساب عدالت میں پیش ہوں گے
-
جمہوریت کی مضبوطی کیلئے وزیر اعظم نیا الیکشن کرانے کااعلان کریں ،ْعمران خان کا مطالبہ
-
ایم کیوایم پاکستان نے پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے پر سینیٹرمیاں عتیق کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی
-
سینیٹر اسحاق ڈار کل احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوں گے ، وکیل نے تصدیق کردی
-
نواز شریف کو معلوم ہے کہ ان کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ احتساب نہیں ہے مگر اس کے باوجود انہوں نے وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے، تبدیلی کے لئے چیلنج دینا اور اس کی قیمت چکانا جرات اور بہادری کا کام ہے جس کی ... مزید
-
نوشہرہ ‘ جے یوآئی( ف)کے رہنماء مفتی سجاد کی وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے ملاقات ‘پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
-
نواز شریف کی وطن واپسی،فیصلے پر مسلم لیگ (ن) کے اندر بھی حیرانگی
-
بینظیر بھٹو کا قتل محمد خان چانچڑنے کیا ،ذوالفقار مرزا
-
این اے 120 میں لیگی کارکنوں کے اغواء کے شواہد موجود ہیں،کیپٹن (ر) صفدر
-
این اے 120 میں بدترین شکست کے ذمہ دار آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی ہیں‘اعتزاز احسن
-
چین نے جاری پاک چین مشترکہ فضائی مشق ’’شاہین 6‘‘ پر تنقید کو مسترد کردیا
-
نامعلوم موٹرسائیکل سوارملزمان کا سینئرصحافی کی گاڑی پرحملہ،مطیع اللہ حملے میں محفوظ رہے
-
مفتاح اسماعیل کا نام وزارت خزانہ سے خارج،رانا محمد افضل کا نام زیرغور
-
دشمنوں کی پاکستان کوغیرمستحکم کرنے کی سازشیں بے نقاب ہوچکی ہیں،آرمی چیف
-
عائشہ گلالئی کا آئندہ الیکشن میں بھی پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا اعلان
-
امریکہ نے پاکستان کو انسداد منشیات آپریشنز کیلئے دیئے گئے پانچ ہیلی کاپٹرز واپس مانگ لئے
-
پی ٹی آئی کا دیرمیں جلسہ،جہانگیرترین کا ہیلی کاپٹرحادثے سے بال بال بچ گیا
-
نکاح کر کے مال بنانے والی حسینہ قانون کی گرفت میں آگئی
-
اسلام آباد میں کالعدم دہشتگردتنظیم داعش کے جھنڈے لہرا دیے گئے
-
پی پی کی اعلی قیادت کے گرد گھیرا تنگ ، گرفتاریاں بھی کی جا سکتی ہیں
-
عمران خان کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے ، عمران خان ایک مہرہ ہیں ، انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے،مسلم لیگ(ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید
-
ہم ووٹ کے تقدس اور قانون کی حکمرانی کی جنگ لڑتے رہیں گے، عوام کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی، عوام جسے چاہیں گے وہ ہی ملک کا سربراہ بنے گا اور عوام کا فیصلہ ہے کہ محمد نواز شریف نے ہی ملک چلانا ہے‘ قبل ... مزید
-
عمران خان میں قائد حزب اختلاف بننے کی اہلیت نہیں ، چیئرمین تحریک انصاف لیاقت جتوئی اور اعظم سواتی جیساالیکشن کمشنر چاہتے ہیں،پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی
-
منفی سیاست سے صوبے کو بہت نقصان پہنچا ہے ، ثناء اللہ زہری
-
ضمنی الیکشن این اے 4 آزاد امیدوار محمد علی اے این پی میں شامل، میاں افتخار حسین نے سرخ ٹوپی پہنائی
-
لاہور سیالکوٹ موٹروے کی تکمیل پر مجموعی طور پر 43ارب84کروڑ سے زائد خرچ ہونگے، صوبائی وزیر بلدیات
-
گجرات ، 50 بیوہ غریب دیہی خواتین میں 100 بھیڑ بکریاں مفت تقسیم کرنے کی تقریب
-
مسلم لیگ ن کا نوازشریف کودوبارہ پارٹی صدربنانے کافیصلہ
-
عمران خان کا قبل از وقت انتخاب کا مطالبہ، پیپلزپارٹی 2حصوں میں تقسیم ہوگئی
-
پیپلزپارٹی کا پنجاب میں نومبر سے پھر جلسوں کا آغاز کر نے کا فیصلہ
-
لیگی دھڑوں کے اتحاد کیلئے اہم اجلاس عاشورہ کے بعد لاہور میں بلانے کا فیصلہ ‘سید غوث علی شاہ نے بھی تصد یق کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.