نیب نے اسحاق ڈار کے تمام اثاثے منجمد کرنے کی درخواست کر دی

بدھ 20 ستمبر 2017 00:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ ستمبر ء) نیب نے اسحاق ڈار کے تمام اثاثے منجمد کرنے کی درخواست کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیب ریفرنسز دائر کیے جانے کے بعد نیب نے اب سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف ایک اور درخواست دائر کر دی ہے۔ یب نے اسحاق ڈار کے تمام اثاثے منجمد کرنے کی درخواست کی ہے۔ نیب کی درخواست پر بینکوں کی جانب سے اسحاق ڈار کیخلاف کاروائی کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنسز سپریم کورٹ کے پاناما کیس فیصلے کے حکم کے مطابق دائر کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :