وزیر اعلیٰ پنجاب نے پنجاب کے تمام شہروں میں پبلک ٹوائلٹ بنانے کی منظوری دے دی

منگل 12 ستمبر 2017 20:59

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ ستمبر ء) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے عوام کی سہولت کیلئے سیالکوٹ سمیت پنجاب کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں پبلک ٹائلٹ بنانے کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے تمام شہروں میں پبلک ٹائلٹ بنانے کی منظوری دیتے ہوئے ضلعی افسران کو ہدایت کی کہ ٹائلٹس عوامی مقامات پر بنائے جائیں۔انہوں نے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو سرگودھا ڈویڑن کی طرز کے ٹائلٹ بنانے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :