بلین ٹری منصوبہ شروع کیا تو ان لوگوں نے بڑا مذاق اڑایا جو ترقی کو اشتہارات کی حد تک سمجھتے ہیں،عمران خان
یہی سرکاری ملازمین ہیں یہی افسران ہیں جنہوں نے عالمی سطح کا منصوبے میں کامیابی حاصل کی،پرویز خٹک کو کہتا ہوں کہ محمکہ جنگلات والوں کو ترقیاں دیں،ہماری حکومتوں کی ترجیحات آنے والی نسلیں کبھی نہیں رہیں بلکہ اگلا الیکشن ہوتا ہے،ہم نے کبھی سوچا ہی نہیں کہ ہم نے ماحولیات کا تحفظ کرنا ہے،کندیاں چیچہ وطنی اور چھانگا مانگا کے جنگلات ختم ہو گئے، گلوبل وارمنگ سے متاثر ہونے والے ممالک میں پاکستان کا نمبر ساتواں ہے،اگر آج ہم نے کچھ نہ کیا تو پچاس سال بعد پاکستان میں قحط پڑیں گے،ماحولیات کے تحفظ کے لیے بڑا اقدام کرنے کی ضرورت ہے،چیئرمین پی ٹی آئی کا تقریب سے خطاب
منگل 22 اگست 2017 21:16
(جاری ہے)
یہی سرکاری ملازمین ہیں یہی افسران ہیں جنہوں نے عالمی سطح کا منصوبے میں کامیابی حاصل کی۔
پرویز خٹک کو کہتا ہوں کہ محمکہ جنگلات والوں کو ترقیاں دیں۔عمران خان نے کہا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ اگلی دنیا کے لیے ایسے رہو کہ اگلے دن مر جانا ہے اور دنیا کے لیے ایسے رہو کہ ہزار سال زندہ رہنا ہے۔ہماری حکومتوں کی ترجیحات آنے والی نسلیں کبھی نہیں رہیں بلکہ اگلا الیکشن ہوتا ہے۔ہم نے کبھی سوچا ہی نہیں کہ ہم نے ماحولیات کا تحفظ کرنا ہے۔کندیاں چیچہ وطنی اور چھانگا مانگا کے جنگلات ختم ہو گئے۔گزشتہ ادوار میں پختونخوا میں دو سو ارب روپے کی لکڑی کاٹی گئی۔ٹمبر مافیا نے سیاستدانوں سے مل کر پیسہ بنانے کے لیے قوم کا مستقبل تباہ کرنے کی کوشش کی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ گلوبل وارمنگ سے متاثر ہونے والے ممالک میں پاکستان کا نمبر ساتواں ہے۔اگر آج ہم نے کچھ نہ کیا تو پچاس سال بعد پاکستان میں قحط پڑیں گے۔ماحولیات کے تحفظ کے لیے بڑا اقدام کرنے کی ضرورت ہے۔بلین ٹری منصوبہ شروع کیا تو ان لوگوں نے بڑا مذاق اڑایا جو ترقی کو اشتہارات کی حد تک سمجھتے ہیں۔ صوبہ خیبرپختونخوا دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثرتھا۔دیگر مسائل کی وجہ سے پیسہ کم تھا اسکے باجود پرویز خٹک نے اچھا کام کیا۔جس دن حکومت کو عوام کا تعاون مل جاتا ہے تو ہر ٹارگٹ حاصل کیا جا سکتا ہے ۔گزشتہ ہفتے پختونخوا میں اتنی خوبصورت جگہیں دیکھی ہیں۔پانچ چھ سڑکیں بنانی ہیں اسکے بعد لوگ سوئٹزرلینڈ کو بھول جائیں گے۔ہمارے حکمرانوں کو معلوم ہی نہیں کہ پاکستان کتنا خوبصورت ملک ہے کیونکہ وہ چھٹیاں لندن میں گزارتے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ سیاحت کے نئے مقامات بنارہے ہیں جس سے مقامی لوگوں کو روزگار ملے گا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ عوام اور حکومت ایک ہو جائے تو ٹرمپ یا امریکا کچھ نہیں کر سکتے۔یہ خوف نہیں ہونا چائیے کہ امریکا پیسہ نہیں دے تو کیسے معاملات چلیں گےمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 23 اگست 2017 کی مزید خبریں
-
ٹرمپ سورج گرہن کے موقع پر احتیاطی تدابیر سے لاعلم نکلے
-
لندن سےحج کے لئے 3000 کلومیٹر کا سفر سائیکل پر طے کرنے والے 9 افراد کا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا
-
بھارت میں کم عمربچیوں کی شادیوں کیخلاف مساجد بھی مہم کاحصہ بن گئیں
-
امریکہ میں جج نے عدالت کے باہر حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا
-
مسجد الحرام کیلئے سائبانوں کا عظیم الشان منصوبہ
-
سمارٹ گلاسز سمارٹ فون کی جگہ لینے کو تیار
-
ناسا کا آخری ٹریکنگ سیٹلائٹ خلاء میں چھوڑنے کا اعلان
-
امریکا میں دودھ کے کیپسول تیار
-
امریکی نیوی کا دو حادثوں کے بعد دنیا بھر میں اپنی سرگرمیوں میں ایک روز کیلئے وقفہ کرنے کا اعلان
-
ترک حکومت نے بیت اللہ جانے کے خواہش مندگھانا کے غریب کسان کی خواہش پوری کردی
-
کسی اماراتی طیارے کو بم سے اڑانے کی کوشش نہیں کی گئی،ترجمان ایمریٹس ائیر لائنز
-
چینی فوجی بھارت کے ساتھ سرحدی جھڑپ میں زخمی ہوئے، چین کا اقرار
-
امریکی وزیر دفاع اچانک عراق پہنچ گئے،
-
بنا شرعی سبب حجاج کو مقامات مقدسہ سے روکنا جائز نہیں ، سعودی مفتی اعظم
-
امریکہ کا پاکستان پر دہشتگردوں کو پناہ دینے کاالزام،
-
دہشتگرد وں کی حمایت کرتے تو ہمارے 73ہزار شہریوں ،ْ سکیورٹی اہلکاروں کی جان کیوں لی جاتی ترجمان پاک فوج نے الزام مسترد کر دیا
-
آرمی چیف کا افغان صحافیوں کیلئے خیر سگالی کا پیغام
-
ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں نیب کے خاتمے کیلئے اتفاق رائے طے پاگیا
-
(ن)لیگ کی کرپشن بچانے کیلئے آئین بدلنے کی کوشش شرمناک ہے،عمران خان
-
قومی اسمبلی میں تاریخی انتخاب بل 2017ء کی اتفاق رائے سے منظوری
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان پالیسی سے متعلق تقریر میں کوئی نئی چیز سامنے نہیں آئی‘نئی افغان پالیسی میں کوئی واضح حکمت عملی کا اعلان نہیں کیا گیا ‘
-
نواز شریف جو چاہتا تھا وہی ٹرمپ نے کہا ،ہمیں دھمکیاں دینے سے پہلے جان لیں یہ پاکستان ہے اور ہم مسلمان ہیں‘ آصف زرداری
-
وزیراعظم کا ہنگامی بنیاد پر سعودی عرب جانے کا فیصلہ
-
صوبے میں بلین ٹری سونامی منصوبے کا اعلان کیا تو مخالفین نے اس کا مذاق اُڑایا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک
-
ہم آپ کے ساتھ ہیں: چودھری شجاعت سے ملاقات کے بعد ن لیگی رہنما ظفر علی شاہ کا اعلان
-
مسئلہ اچھے اوربرے طالبان کانہیں ،ہماری واضح لائن ہے آئین وقانون کی بالادستی ہونی چاہئے ، احسن اقبال
-
بڑی سیاسی جماعتوں کی عدم شرکت ایم کیو ایم نے آل پارٹیز کانفرنس ملتوی کر دی
-
سائنٹیفک پینل کی سفارشات، کھلی ، رنگ دارسلانٹی، پاپڑ وغیرہ پر پابندی کا فیصلہ
-
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور نواز شریف کے درمیان جاتی امراء رائے ونڈ میں ملاقات
-
تہمینہ جنجوعہ کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات ، وانگ ژی کانے پاکستان کی بھرپور حمایت کے عزم کا اعادہ
-
وزیر داخلہ احسن اقبال سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کی ملاقات
-
شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف اور ان کے بچوں کی ملکی اور غیر ملکی جائیدادیں ضبط کرنے کی منصوبہ بندی کرلی
-
آئین کے آرٹیکل 62 کا تعلق کسی بھی رکن کی نااہلیت بارے ہے
-
شریف خاندان کے بعد خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر ن لیگی وزراء کیخلاف بھی کیسز کھولنے کی تیاریاں
-
ایفیڈرین کیس، حنیف عباسی کیخلاف ایف بی آر بھی متحرک ہوگیا، کاروائی کرنے کی تیاریاں
-
بلین ٹری منصوبہ شروع کیا تو ان لوگوں نے بڑا مذاق اڑایا جو ترقی کو اشتہارات کی حد تک سمجھتے ہیں،عمران خان
-
لندن میں نسل پرستی عروج پر، پاکستانی اداکارہ اور انکے والد کو ہوٹل سے باہر نکال دیا
-
شریف خاندان کاسیاسی مستقبل،افرادکی ون بائی ون لندن تیاری،کیاخطرے کی گھنٹی بج گئی؟
-
ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عید الاضحیٰ ہفتہ 2 ستمبر ہوگی
-
نیب کے نوٹس پر شریف خاندان کا کوئی فردپیش نہ ہوا ،نوازشریف،مریم ، کیپٹن(ر) صفدر،اسحاق ڈار نے وکلاء کے ذریعے جوابات بھجوا دئیے
-
پنجا ب با ر کو نسل کی جانب سے بار اور بنچ کے تنا زعہ پر صوبہ بھر میں وکلاء کی ہڑتال،ہزاروں مقدما ت التوا ء کا شکار ہو گئے
-
ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ، دوزخمی
-
تبلیغ کیلئے آئے ہوئے افراد آپس میں لڑ پڑے، ایک بزرگ قتل، دوسرا شدید زخمی
-
تین لاکھ سعودی ریال کی منی لانڈرنگ‘ سپریم کورٹ نے ملزم کی ضمانت کیلئے دائر درخواست مسترد کردی
-
سپریم کورٹ کی خیبر پختونخوا میںافغان مہاجرکیمپوں میں الگ الگ بجلی کا میٹر فراہم کرنے کی ہدایت
-
اسلامی یونیورسٹی میں ایک روح پرور تقریب میں دوغیر مسلم چینی طالب علموں نے اسلام قبول کر لیا
-
ٹرمپ نے پاکستان کے حوالے سے جو پالیسی بیان دیا ھے وہ پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں دی جانے والی قربانیوں کو نہ ماننے کے مترادف ہے ،
-
21جون کے حادثے کے بعد حالات و واقعات کو زیر بحث لانے کی ضرورت ہے مذکورہ واقعے کا ایف آئی آر نامعلوم افراد کے خلاف کاٹی گئی مگر سیکورٹی فورسز اور پولیس اہلکار آدھی رات کو مجسٹریٹ اور کسی قسم کے وارنٹ ... مزید
-
سندھ کے ارکان اسمبلی و سرکاری افسران کیخلاف نیب تحقیقات کی رپورٹ پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.