وزیراعظم کا ہنگامی بنیاد پر سعودی عرب جانے کا فیصلہ

منگل 22 اگست 2017 22:53

اسلام آباد:(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اگست ء) پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا ہنگامی بنیاد پر کل سعودی عرب جانے کافیصلہ ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان کل ہننگامی بنیاد پر سعودی عرب جانے کا فیصلہ کرلیا ہے وزیراعظم سعودی حکام سے علاقی امور کے حوالے سے گفتگو کرینگے اورنئی امریکی پارلیسی بارے سعودی حکام کو اعتماد میں لیں گے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ وزیراعظم نے کل کے ہنگامی دورے کے بعد قومی امن کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا ہے۔