پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی ایز راؤ اعجاز اور راؤ حشمت کا پی ٹی آئی میں شمولیت کافیصلہ

جمعہ 18 اگست 2017 21:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اگست ء): پیپلزپارٹی کی قیادت کوپنجاب میں ڈیرہ جمانا مہنگا پڑ گیا،بہاولنگرمیں تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی دووکٹیں گرادیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق بہاولنگرمیں پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی یز راؤ اعجاز اور راؤ حشمت اللہ نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کافیصلہ کرلیاہے۔پیپلزپارٹی کے دونوں رہنماؤں نے پی ٹی آئی کی قیادت سے ملاقات میں پارٹی میں شمولیت کاعندیہ دے دیاہے۔تاہم دونوں رہنماؤن کی پی ٹی آئی میں باضابطہ شمولیت کااعلان بعد میں کیاجائے گا۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات کیلئے ویڈیو ملاحظہ کیجیے: