بیگم کلثوم نواز نے اپنے وکلاء کو مخالفین کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کرنے سے روکدیا

جمعرات 17 اگست 2017 21:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اگست ء) حلقہ این اے 120سے (ن) لیگ کی امیدوار بیگم کلثوم نواز نے اپنے وکلاء کو مخالفین کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کرنے سے روکدیا ۔

(جاری ہے)

بیگم کلثوم نواز کے وکیل امجد پرویز نے میڈیا کو بتایا کہ مخالفین کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کرنے کی اجازت طلب کرنے پر بیگم کلثوم نواز نے سختی سے منع کر دیا جس پر مجھے حیرانی ہوئی ۔میری وکالت کی پریکٹس میں یہ پہلا کیس ہے ۔

متعلقہ عنوان :