شمالی کوریا کا میرائل پندرہ منٹ میں گوام پہنچ سکتا ہے امریکہ

جمعہ 11 اگست 2017 15:26

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اگست ء) امریکہ نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا نے میزائل پھینکا تو یہ صرف چودہ منٹ میں گوام تک پہنچ جائیگا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہوم لینڈ سیکیورٹی کی خاتوں ترجمان نے جیناگامیندی نے صحافیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر شمالی کوریا گوام ائربیس پر میزائل پر حملہ کرتاہے تو یہ پندرہ منٹ میں وہاں پہنچ جائیگا انہوںنے کہا کہ ایسی صورتحال میں علاقے کے رہائشیوں کو فور طور پر جزیرے کے نشیبی علاقے میں لگائے گئے پندرہ آل میزارڈز الرٹ وارننگ سسٹم سائرن کے ذریعے الرٹ کیا جائیگا

متعلقہ عنوان :