سینیٹ میں موٹر گاڑیوں کیلئے ایمنسٹی سکیم سے متعلق رپورٹ پیش
تازہ ترین : 1
سینیٹ میں موٹر گاڑیوں کیلئے ایمنسٹی سکیم سے متعلق رپورٹ پیش

سینیٹ میں موٹر گاڑیوں کیلئے ایمنسٹی سکیم سے متعلق رپورٹ پیش

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اگست ء) سینیٹ میں موٹر گاڑیوں کے لئے ایمنسٹی سکیم سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے خزانہ، ریونیو، اقتصادی امور، شماریات و نجکاری کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے رپورٹ پیش کی۔
وقت اشاعت : 10/08/2017 - 16:46:11

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں