نوازشریف کی گاڑی کی اچانک تیز رفتاری کی وجہ خواجہ سعد رفیق کوملنے والاخفیہ پیغام تھا

جمعرات 10 اگست 2017 17:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اگست ء): سابق وزیراعظم نوازشریف کی گاڑی کے قافلے سے آگے نکلنے کی وجہ سامنے آگئی،نوازشریف کی گاڑی کی رفتارمیں اچانک تیزی خواجہ سعد رفیق کوملنے والاخفیہ پیغام تھا۔

(جاری ہے)

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کچہری روڈپر کچھ لوگ آئے اور سعدرفیق کوساتھ لے گئے۔ان لوگوں نے خواجہ سعد رفیق کوخفیہ پیغام دیا۔ سعد رفیق واپس آکرنوازشریف کی گاڑی میں بیٹھ گئے۔سعد رفیق کی واپسی کے بعد گاڑی کی رفتاربڑھ گئی۔